نظرثانی بتاریخ 00:52، 27 جولائی 2014ء از NaveedBCN(تبادلۂ خیال | شراکت)(نیا صفحہ: دسمبر 2012ء میں مینار پاکستان (لاہور) پر سیاست نہیں ریاست بچاؤ عنوان کے تحت منعقدہ تاریخی اجتماع ک...)
دسمبر 2012ء میں مینار پاکستان (لاہور) پر سیاست نہیں ریاست بچاؤ عنوان کے تحت منعقدہ تاریخی اجتماع کے انعقاد اور جنوری 2013ء میں انتخابی اصلاحات کے لیے کیے جانے والے تاریخی لانگ مارچ اور اسلام آباد دھرنہ کو قائد انقلاب ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اذان انقلاب کا نام دیا۔