عالمی امن کانفرنس
نظرثانی بتاریخ 20:39، 24 ستمبر 2011ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت)
عالمی امن کانفرنس بعنوان امن برائے انسانیت (انگریزی: Peace for Humanity Conference) منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ کے زیرِ اہتمام 24 ستمبر 2011ء کو لندن (برطانیہ) میں وسیع و عریض ہال ویمبلے ارینا (Wembley Arena) منعقد ہوئی۔ اس تاریخی کانفرنس میں دنیا بھر سے 12,000 مرد و خواتین نے شرکت کی۔ اس پروگرام کو منہاج ٹی وی اور کیو ٹی وی کے ذریعے دنیابھر میں دیکھا گیا۔ پاکستان میں 11 بڑے شہروں میں منعقدہ بڑے اجتماعات میں اس کانفرنس کی مکمل کارروائی دیکھی گئی۔
مقررین و مہمانانِ خصوصی
- شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
- پیر سید عبد القادر جیلانی
- پیر فیاض الحسن قادری
- صاحبزادہ حسن محی الدین قادری