سپین : منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا 1

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

منہاج القرآن انٹرنیشنل سپین بارسلونا کے زیرِ انتظام سپین میں قائم کیے گئے پہلے تحریکی مرکز اور مسجد کا نام۔

بارسلونا شہر کے مرکز میں واقع اس مسجد کی بنیاد 1996 میں رکھی گئی ، باقاعدہ افتتاح جولائی 1996میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کیا ۔اہل بارسلونا اس مسجد کو پرانی مسجد اور پہلی مسجد کے نام سے بھی جانتے ہیں۔ آفیشل نام جامع مسجد منہاج القرآن بارسلونا ہے۔


قدم بہ قدم

  • 21 دسمبر 2009ء - یہ مسجد تعمیراتی کام کی وجہ سے 2 سال کے لیے بند کر دی گئی۔
  • جولائی 1996ء ۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے مسجد کا باقاعدہ افتتاح کیا۔