برطانیہ : منہاج اسلامک سنٹر برمنگھم

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

برمنگھم برطانیہ کے بڑے شہروں میں سے ایک ہے۔ یہاں 1999ء میں باقاعدہ طور پر منہاج القرآن کے کام کا آغاز ہوا جب ایک فیکٹری کی بلڈنگ کو خرید کر اسلامک سنٹر میں تبدیل کر دیا گیا۔ اس بلڈنگ کی مالیت 1 لاکھ 30 ہزار پاؤنڈ تھی۔ اس سنٹر میں کتب وکیسٹ کی لائبریری بھی موجود ہے۔ یہاں مقامی کمیونٹی اور مسلمانوں کی کثیر تعداد منہاج القرآن سے وابستہ ہے۔

Birmingham.jpg