MQI
نظرثانی بتاریخ 21:06، 22 اپريل 2009ء از اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت)
انگریزی کے حروف MQI عموما تحریکی تحاریر میں Minhaj ul Quran International (منہاج القرآن انٹرنیشنل)کے مخفف کے طور پر استعمال ہوتے ہیں۔ تحریک منہاج القرآن کا یہ نام بیرون ملک تنظیمات میں استعمال ہوتاہے۔