منہاج القرآن کا لفظی معنی
نظرثانی بتاریخ 08:24، 21 اپريل 2009ء از منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت)
- منہاج عربی کا لفظ ہے، جس کے معنی یہ ہیں:
راستہ، روشن اور واضح راستہ، کشادہ راستہ، کھلی سڑک، شاہراہ، شارع عام
- منہاج القرآن مرکب اضافی ہے، پس اس کا معنی ہوا:
قرآن کی ہدایت پر مبنی واضح اور کشادہ راستہ