مجدد

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مجدد کا مطلب تجدید کرنے والا ہے، اسلامی شریعت کی اصطلاح کے مطابق یہ لقب دین اسلام کی تجدید کا کام کرنے والی شخصیت کے لیے مخصوص ہے۔

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی بے پناہ تجدیدی خدمات کے پیش متعدد علماء عرب و عجم کی طرف سے ان کو مجدد کا لقب دیا گیا ہے۔

مجددین امت

پہلی صدی ہجری

  • حضرت عمر بن عبد العزیز (رحمۃ اللہ علیہ)
  • حضرت امام ابو حنیفہ (رحمۃ اللہ علیہ)
  • حضرت امام ابنِ سیرین (رحمۃ اللہ علیہ)

حضرت قاسم بن محمد بن ابی بکر

دوسری صدی ہجری

  • حضرت امام محمد بن ادریس الشافعی (رحمۃ اللہ علیہ)
  • حضرت امام حسن البصری (رحمۃ اللہ علیہ)
  • حضرت امام مالک بن انس (رحمۃ اللہ علیہ)
  • حضرت امام محمد بن حسن الشیبانی (رحمۃ اللہ علیہ)

تیسری صدی ہجری

  • حضرت امام احمد بن حنبل (رحمۃ اللہ علیہ)
  • حضرت امام ابو الحسن العشری (رحمۃ اللہ علیہ)

محمد بن اسماعیل بخاری

چوتھی صدی ہجری

قاضی ابو بکر باقلانی

عبیداللہ نیشاپوری

پانچویں صدی ہجری

.امام غزالی

امام ابن حزم اندلسی

داتا گنج بخش ہجویری

چھٹی صدی ہجری

غوث الاعظم سید عبدالقادر جیلانی

امام فخر الدین رازی

ساتویں صدی ہجری

حضرت معین الدین چشتی اجمیری

امام محی الدین ابن عربی

آٹھویں صدی ہجری

امام ابن حجر عسقلانی

نویں صدی ہجری

امام جلال الدین سیوطی

دسویں صدی ہجری

امام محمد طاہر گجراتی

گیارہویں صدی ہجری

حضرت مجدد الف ثانی احمد سرہندی

اورنگ زیب عالگیر

بارہویں صدی ہجری

حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی

حضرت مرزا مظہر جان جاناں نقشبندی آف دہلی

تیرہویں صدی ہجری

حضرت سید احمد شہید

علامہ محمود آلوسی

حضرت اسماعیل شہید دہلوی

چودھویں صدی ہجری

بریلویوں کے نزدیک :

  • اعلیٰ حضرت شاہ احمد رضاء خان صاحب بریلوی

دیوبندیوں کے نزدیک:

مولانا اشرف علی تھانوی ، شیخ محمود الحسن گنگوہی

اہل حدیث کے نزدیک:

ثناء اللہ امرت سری ،

محمد حسین بٹالوی ،

دائود دراز

صوفیاء کے نزدیک :

حضرت خواجہ غلام فرید چشتی

شیخ محمد اکرم صابری

مہر علی گولڑوی

جماعت اسلامی کے نزدیک:

مولوی ابو الاعلی مودودی

نیچریوں اور لبرل طبقہ کے نزدیک :

ابوالکلام آزاد

علامہ محمد اقبال

علامہ عبیداللہ سندھی سابق بوٹا سنگھ

شیعوں کے نزدیک: سید علی حائری

پندھرویں صدی ہجری