منہاج القرآن فیس بک
نظرثانی بتاریخ 08:53، 3 نومبر 2013ء از NaveedBCN (تبادلۂ خیال | شراکت)
مشہور آن لائن سوشل نیٹ ورک فیس بُک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے وابستگان کو منظم کرنے کے لیے 5 فروری 2011ء کو آفیشل پیج کا باضابطہ آغاز کیا گیا۔ جس پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی کتب، تازہ ترین مرکزی و عالمی سرگرمیاں اور جنرل اسلامی معلومات ہزاروں صارفین (فینز) کو مہیا کی جاتی ہے۔ اس فین پیج Fanpage کو چلانے کے لیے منہاج انٹرنیٹ بیورو کے تحت دنیا بھر سے تحریکی نوجوانوں پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل دی گئی۔
قدم بہ قدم
- 5 فروری 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے کا باضابطہ آغاز کیا گیا۔
- 8 فروری 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے کی تشہیر کا آغاز کیا گیا اور تشہیر کے پہلے دن ہی ممبران کی تعداد 600 سے تجاوز کر گئی۔
- 9 فروری 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 800 ہوگئی۔
- 11 فروری 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 1000 ہوگئی ۔
- 16 فروری 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 1600 ہوگئی ۔
- 25 فروری 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 2000 ہوگئی۔
- 14 مارچ 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 2500 ہوگئی۔
- 3 مارچ 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 3000 ہوگئی۔
- 20 اپریل 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 3500 ہوگئی۔
- 5 مئی 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 4000 ہوگئی۔
- 24 مئی 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 4500 ہوگئی۔
- 9 جون 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 5000 ہوگئی۔
- 13 جولائی 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 6000 ہوگئی۔
- 14 اگست 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 7000 ہوگئی۔
- 10 ستمبر 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 8000 ہوگئی۔
- 9 اکتوبر 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 9000 ہوگئی۔
- 18 نومبر 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 10000 ہوگئی.
- 12 جنوری 2012ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 12000 ہوگئی۔
- 19 اپریل 2012ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 18000 ہوگئی۔
- 6 جون 2012ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 20000 ہوگئی۔
- 6 جولائی 2012ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 22000 ہو گئی۔
- 5 اکتوبر 2012ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 40000 ہو گئی۔
- 15 اکتوبر 2012ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 50000 ہو گئی۔
- 31 دسمبر 2012ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 100000 ہوگئی۔
- 2 مارچ 2013ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 150000 ہوگئی۔
مزید دیکھیئے
بیرونی روابط
- فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کا آفیشل پیج http://www.facebook.com/minhajulquran