منہاج القرآن انٹرنیشنل سوئٹزرلینڈ

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 15:18، 10 جولائی 2010ء از اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت)
(فرق) ←سابقہ تدوین | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation Jump to search

دنیا بھر میں صحت افزاء مقامات میں مشہور ترین ملک سوئٹزر لینڈ سیاحوں کی توجہ کا اہم مرکز ہے۔ دنیا بھر کے وزٹرز سوئٹزر لینڈ کی سیاحت کو ترجیح دیتے ہیں۔ پاکستانی کمیونٹی اور مسلمان بھی اس ملک میں مقیم ہیں۔ سوئٹزر لینڈ کے شہر ZURICH میں منہاج القرآن کا آغاز باقاعدہ 2004ء میں ہوا۔ یہاں MQI لائبریری اور آفس محترم سعید اقبال کی رہائش گاہ میں قائم ہے جو منہاج القرآن کا پیغام پاکستانی کمیونٹی اور مسلمانوں میں عام کر رہے ہیں-

شیخ الاسلام کے دورہ جات

شیخ الاسلام یہاں دو مرتبہ تشریف لا چکے ہیں-

موجودہ تنظیم

ذیلی تنظیمات

اسلامک سنٹرز

خصوصیات

اعزازات

اہم شخصیات

رابطہ