صداقت علی قادری
فہرست
خاندانی پس منظر
- مانسہرہ سے تعلق رکھتے ھیں۔عباسی فیملی سے تعلق رکھتے ہیں۔
آغاز وابستگی
- سن 1996ء میںشیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطابات کا سلسلہ جاری ھوا۔
تعلیمی پس منظر
- ابتدائی تعلیم مانسہرہ سے حاصل کی۔
- سن1994ء میں جامعہ رضویہ ضیاء العلوم میں قرآن پاک حفظ کیا اور ایک سال قرآت بھی پڑھی۔
- سن 1997ء میں ایبٹ آباد بورڈ سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔
- سن 2000ء میں لاھور بورڈ سے FA کیا۔
- سن 2003ء میں پنجاب یونیورسٹی سے BA کیا۔
- سن2004ء میں گورمنٹ کالج ٹاون شپ لاہور سے ڈی سی اے کا ڈپلومہ کیا۔
- سن 2005ء میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے بی ایڈ کیا۔
- سن 2005ء میں جامعہ منہاج القرآن سے فارغ التحصیل ھوے۔
- سن 2007ء میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے MA ایجوکیشن کیا۔
- ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں ایم فل(اسلامک سٹڈیز) جاری ہے۔
ادبی سرگرمیاں
- سٹوڈنٹ لائف میں کمپیرنگ کی ھے۔
تحریکی وابستگی
ممبرشپ
- سن 1996ء میں MSM کو جوائن کیا۔
- سن 2000ء میں ممبر شپ حاصل کی۔
موجودہ خدمات
- ڈائریکٹر منہاج اسلامک سنٹر اوسلو
سابقہ خدمات
تحریکی خدمات
- سن 2007ء سے سن 2009ء تک منہاج القران مانسہرہ کےناظم دعوت اور ناظم نشرواشاعت رھیں ھیں۔
تدریسی خدمات
- سن 2005ء سے سن 2007ء تک برائٹ وے سائنس اکیڈمی ٹاون شپ لاھور میں بطور پرنسپل رھے۔
- سن 2007ء سے سن 2008ء تک گورمنٹ ہائر سیکنڈری سکول مانسہرہ(پڑھنہ) میں سنیئر انگلش ٹیچر رھے۔
- سن2008ء سے سن 2009ء تک گورمنٹ ہائر سیکنڈری سکول مانسہرہ(لساں ٹھکرال) میں بطور سبجیکٹ سپیشلسٹ(اسلامک سٹڈیز) رہے۔
مذہبی خدمات
- سن1994ء سے سن 2009ء تک نماز تراویح میں قرآن پاک سنانے کی سعادت حاصل کی ھے۔
- سن 2005ء سے تا حال مختلف مذھبی پروگرامز میں کمپیرینگ کر رہے ہیں۔
ایوارڈز
- سن 2007ء میں برائٹ وے ایجوکیشن سوسائٹی کی طرف سے بیسٹ کمپیرنگ کا ایوارڈ حاصل کیا۔
کارکنوں کے لئے پیغام
- حضور شیخ السلام سے تعلق و نسبت کو دائمی پختہ اور مضبوط رکھیں اور حلوص محبت محنت اور استقامت کے ساتھ مشن کی خدمت کریں۔