"انقلاب مارچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 10: سطر 10:
  
 
== پی ٹی وی حملہ کا الزام ==
 
== پی ٹی وی حملہ کا الزام ==
 +
چند شرپسند عناصر جن میں حکومت وقت بھی شامل ہے نے 31 اگست 2014ء کو پی ٹی وی آفس اسلام آباد پر حملہ کیا جس کا جھوٹا الزام حکومت پاکستان نے وزاراء نے پاکستان عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے سر لگایا۔ واقعہ کی تحقیقات کے بعد اے آر وائی کے اینکر پرسن مبشر لقمان نے اس بات کا انکشاف کیا کہ اس حملہ میں خود حکومت پاکستان اور پی ٹی وی کے کچھ لوگ شامل تھے اور یہ منصوبہ ماروی میمن کی سربرامی میں تیار کیا گیا تھا۔ علاوہ ازیں پی ٹی وی پاکستان کے سابقہ جنرل منیجر اطہر وقار عظیم نے کہا ہے کہ میں نے 36 سال پی ٹی وی میں کام کیا ہے لیکن مجھے یہ پتہ نہیں کہ ٹرانسمیشن کہا سے آن آف ہوتی ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ اندر کے لوگ بھی اس حملہ میں ملوث ہیں۔ <ref>[https://www.facebook.com/video.php?v=727812153962974&set=vb.103521639725365&type=3&video_source=pages_video_set  اطہر وقار عظیم سابقہ جنرل منیجر پی ٹی وی کا انکشاف]</ref>
  
 
== پارلیمنٹ کا مشترکہ سیشن ==
 
== پارلیمنٹ کا مشترکہ سیشن ==

تجدید بمطابق 13:33، 26 ستمبر 2014ء

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی قیادت میں 14 اگست 2014ء کو پاکستان کی تاریخ کے سب سے طویل پرامن احتجاج کا آغاز ہوا۔

پس منظر

خیابان سہروردی پہ پڑاؤ

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی قیادت میں روانہ ہونے والا یہ قافلہ 14 اگست 2014ء کی دوپہر لاہور سے روانہ ہوا اور 15 اگست کی صبح فجر کے وقت خیابان سہروردی اسلام آباد میں پڑاؤ کیا۔

شاہراہ دستور پہ پڑاؤ

خیابان سہروردی میں مسلسل چھ دن ٹھہراؤ کے بعد 20اگست 2014ء کو اگلی پیش رفت شاہراہ دستور کی طرف ہوئی۔

پی ٹی وی حملہ کا الزام

چند شرپسند عناصر جن میں حکومت وقت بھی شامل ہے نے 31 اگست 2014ء کو پی ٹی وی آفس اسلام آباد پر حملہ کیا جس کا جھوٹا الزام حکومت پاکستان نے وزاراء نے پاکستان عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے سر لگایا۔ واقعہ کی تحقیقات کے بعد اے آر وائی کے اینکر پرسن مبشر لقمان نے اس بات کا انکشاف کیا کہ اس حملہ میں خود حکومت پاکستان اور پی ٹی وی کے کچھ لوگ شامل تھے اور یہ منصوبہ ماروی میمن کی سربرامی میں تیار کیا گیا تھا۔ علاوہ ازیں پی ٹی وی پاکستان کے سابقہ جنرل منیجر اطہر وقار عظیم نے کہا ہے کہ میں نے 36 سال پی ٹی وی میں کام کیا ہے لیکن مجھے یہ پتہ نہیں کہ ٹرانسمیشن کہا سے آن آف ہوتی ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ اندر کے لوگ بھی اس حملہ میں ملوث ہیں۔ [1]

پارلیمنٹ کا مشترکہ سیشن

سپریم کورٹ کا ردعمل

پاک فوج کی ثالثی

قدم بہ قدم