"منہاج القرآن فیس بک" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) |
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | [[تصویر:minhaj-ul-quran-facebook.jpg|left|350px]]مشہوری آن لائن سوشل نیٹ ورک فیس بُک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے وابستگان کو منظم کرنے کے لیے5 فروری کو آفیشل پیج کا باضابطہ آغاز کیا گیا ۔ | + | [[تصویر:minhaj-ul-quran-facebook.jpg|left|350px]]مشہوری آن لائن سوشل نیٹ ورک فیس بُک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے وابستگان کو منظم کرنے کے لیے5 فروری 2011ء کو آفیشل پیج کا باضابطہ آغاز کیا گیا ۔ |
تجدید بمطابق 16:00، 12 فروری 2011ء
مشہوری آن لائن سوشل نیٹ ورک فیس بُک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے وابستگان کو منظم کرنے کے لیے5 فروری 2011ء کو آفیشل پیج کا باضابطہ آغاز کیا گیا ۔
قدم بہ قدم
- 5 فروری 2011ء - فیس بُک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے کا باضابطہ آغاز کیا گیا۔
- 8 فروری 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے کی تشہیر کا آغاز کیا گیا اور تشہیر کے پہلے دن ہی ممبران کی تعداد 600 سے تجاوز کر گئی۔
- 9 فروری 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 800 ہو گئی۔
- 11 فروری 2011ء - فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کے آفیشل صفحے پر ممبران کی تعداد 1000 ہو گئی ۔
بیرونی روابط
- فیس بک پر منہاج القرآن انٹرنیشنل کا آفیشل صفحہ http://www.facebook.com/minhajulquran