"تاثرات : میاں عمران مسعود" کے نسخوں کے درمیان فرق
(نیا صفحہ: مہمان خصوصی محترم میاں عمران مسعود (صوبائی وزیر تعلیم) کہا کہ میں اسلام کے فروغ کے لئے شیخ الاسلام ...) |
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | مہمان خصوصی محترم میاں عمران مسعود (صوبائی وزیر تعلیم) کہا کہ میں اسلام کے فروغ کے لئے [[شیخ الاسلام]] کی خدمات اور ان کے جذبات کو سلام پیش کرتا ہوں اور انہیں قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔ ان لوگوں کی موجودگی معاشرے کے لئے نہ صرف غنیمت بلکہ اشد ضروری ہوتی ہے۔ مجھے بھی دین کے مسئلہ پر جب کبھی رہنمائی کی ضرورت ہوتی ہے تو میری نگاہیں [[ڈاکٹر]] | + | [[تصویر:Pic-comments-imran-masood.jpg|left|thumb||محترم عمران مسعود منہاج القرآن کے زیر اہتمام دانش عصر سیمنار سے خطاب کر رہے ہیں]] |
+ | مہمان خصوصی محترم میاں عمران مسعود (صوبائی وزیر تعلیم) کہا کہ میں اسلام کے فروغ کے لئے [[شیخ الاسلام]] کی خدمات اور ان کے جذبات کو سلام پیش کرتا ہوں اور انہیں قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔ ان لوگوں کی موجودگی معاشرے کے لئے نہ صرف غنیمت بلکہ اشد ضروری ہوتی ہے۔ مجھے بھی دین کے مسئلہ پر جب کبھی رہنمائی کی ضرورت ہوتی ہے تو میری نگاہیں [[ڈاکٹر طاہرالقادری]] صاحب پر مرکوز ہوجاتی ہیں۔ [[شیخ الاسلام]] کی شخصیت علم دوست شخصیت ہے۔ تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتام چلنے والی [[منہاج یونیورسٹی]] اپنی قابلیت کے بل بوتے پر حکومت سے چارٹر شدہ ہے۔ میں نے نہ صرف ملک بھر بلکہ بیرون ملک بھی تحریک کے پھیلے ہوئے نیٹ ورک، ریسرچ سنٹرز، سکولز، کالجز کا وزٹ کیا۔ بلامبالغہ پرائیویٹ سیکٹر میں ان جیسا تعلیمی نیٹ ورک رکھنے والی کوئی دوسری تنظیم موجود نہیں ہے۔ میں ان کے 56 ویں یوم پیدائش پر ان کی خدمات اور ان کے ایجنڈے کو سلام پیش کرتا ہوں۔ | ||
[[زمرہ:تاثرات]] | [[زمرہ:تاثرات]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 15:55، 16 جولائی 2010ء
مہمان خصوصی محترم میاں عمران مسعود (صوبائی وزیر تعلیم) کہا کہ میں اسلام کے فروغ کے لئے شیخ الاسلام کی خدمات اور ان کے جذبات کو سلام پیش کرتا ہوں اور انہیں قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں۔ ان لوگوں کی موجودگی معاشرے کے لئے نہ صرف غنیمت بلکہ اشد ضروری ہوتی ہے۔ مجھے بھی دین کے مسئلہ پر جب کبھی رہنمائی کی ضرورت ہوتی ہے تو میری نگاہیں ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب پر مرکوز ہوجاتی ہیں۔ شیخ الاسلام کی شخصیت علم دوست شخصیت ہے۔ تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتام چلنے والی منہاج یونیورسٹی اپنی قابلیت کے بل بوتے پر حکومت سے چارٹر شدہ ہے۔ میں نے نہ صرف ملک بھر بلکہ بیرون ملک بھی تحریک کے پھیلے ہوئے نیٹ ورک، ریسرچ سنٹرز، سکولز، کالجز کا وزٹ کیا۔ بلامبالغہ پرائیویٹ سیکٹر میں ان جیسا تعلیمی نیٹ ورک رکھنے والی کوئی دوسری تنظیم موجود نہیں ہے۔ میں ان کے 56 ویں یوم پیدائش پر ان کی خدمات اور ان کے ایجنڈے کو سلام پیش کرتا ہوں۔