"پروفیسر محمد نواز ظفر" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) |
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) |
||
سطر 8: | سطر 8: | ||
* مڈل کے بعد دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف میں داخلہ لیا۔جسکے پرنسپل حضور ضیاٰءالامت پیر محمدکرم شاہ الازہری رحمۃاللہ علیہ تھے۔وہاں پورے نصاب کی تکمیل میں دس سال صرف کیے۔جس کی تفصیلات ذیل میں موجود ہیں۔ | * مڈل کے بعد دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف میں داخلہ لیا۔جسکے پرنسپل حضور ضیاٰءالامت پیر محمدکرم شاہ الازہری رحمۃاللہ علیہ تھے۔وہاں پورے نصاب کی تکمیل میں دس سال صرف کیے۔جس کی تفصیلات ذیل میں موجود ہیں۔ | ||
− | تفصیلات | + | '''تفصیلات''' |
− | *سن | + | *سن 1972ء میں میٹرک امتیازی نمبروں سے پاس کیا۔ |
*سن 1973ء میں سرگودھا بورڈ کی ادیب عربی کی امتحان میں بورڈ میں اول پوزیشن حاصل کی۔ | *سن 1973ء میں سرگودھا بورڈ کی ادیب عربی کی امتحان میں بورڈ میں اول پوزیشن حاصل کی۔ | ||
*سن 1975ء میں سرگودھا بورڈ کے ایف اے(B.A)کے امتحان میں بورڈ میں دوئم پوزیشن حاصل کی۔ | *سن 1975ء میں سرگودھا بورڈ کے ایف اے(B.A)کے امتحان میں بورڈ میں دوئم پوزیشن حاصل کی۔ | ||
سطر 25: | سطر 25: | ||
== تحریکی وابستگی == | == تحریکی وابستگی == | ||
*[[تحریک منہاج القرآن]]کے ساتھ عملی وابستگی 1983ء میں [[تحریک منہاج القرآن]] کے علمی نیٹ ورک کا آغاز کر کے کی جبکہ لائف ممبر شپ ([[تاحیات رفاقت]]) 1985ء میں حاصل کی۔آپکا لائف ممبر شپ نمبر 316 ہے۔ | *[[تحریک منہاج القرآن]]کے ساتھ عملی وابستگی 1983ء میں [[تحریک منہاج القرآن]] کے علمی نیٹ ورک کا آغاز کر کے کی جبکہ لائف ممبر شپ ([[تاحیات رفاقت]]) 1985ء میں حاصل کی۔آپکا لائف ممبر شپ نمبر 316 ہے۔ | ||
+ | |||
== موجودہ خدمات == | == موجودہ خدمات == | ||
*سن1983ء تا حال کم و بیش 27 سال سے بطور پروفیسر،ہاسٹل وارڈن اور کنٹرولر ایگزیمینیشن کے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ | *سن1983ء تا حال کم و بیش 27 سال سے بطور پروفیسر،ہاسٹل وارڈن اور کنٹرولر ایگزیمینیشن کے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ |
تجدید بمطابق 12:37، 8 جولائی 2010ء
محترم جناب پروفیسر محمد نواز ظفر صاحب گذشتہ 27 سالوں سے تحریک منہاج القرآن میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں اور اُن چند شخصیات میں سے ہیں جو مشن کی ابتدا سے لیکر آج تک مشن کے فروغ کیلئے سرگرم عمل ہیں۔
فہرست
خاندانی پس منظر
- آپ سن 1954ء میں ضلع سرگودھا کی تحصیل ساہیوال کے ایک گاؤں کمالہ میں پیدا ہوئے۔آپکا تعلق کسی علمی گھرانے سے نہیں تھا البتہ ایک مذہبی گھرانے سے تھا۔علاقائی پسماندگی کا عالم یہ تھا کہ گاؤں میں ایک پرائمری سکول تک نہیں تھا۔
تعلیمی پس منظر
- ابتدئی تعلیم گاؤں سے چار کلومیٹر دور واقع گاؤں رادھن میں حاصل کی۔
- سن 1966ء میں گاؤں سے بارہ کلومیٹر دور ایک گاؤں احمد پور میں مڈل کا امتحان پاس کیا۔
- مڈل کے بعد دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف میں داخلہ لیا۔جسکے پرنسپل حضور ضیاٰءالامت پیر محمدکرم شاہ الازہری رحمۃاللہ علیہ تھے۔وہاں پورے نصاب کی تکمیل میں دس سال صرف کیے۔جس کی تفصیلات ذیل میں موجود ہیں۔
تفصیلات
- سن 1972ء میں میٹرک امتیازی نمبروں سے پاس کیا۔
- سن 1973ء میں سرگودھا بورڈ کی ادیب عربی کی امتحان میں بورڈ میں اول پوزیشن حاصل کی۔
- سن 1975ء میں سرگودھا بورڈ کے ایف اے(B.A)کے امتحان میں بورڈ میں دوئم پوزیشن حاصل کی۔
- سن 1977ء میں سرگودھا بورڈ کے فاضل عربی کے امتحان میں بورڈ میں دوئم پوزیشن حاصل کی۔
- سن1978ء میں سرگودھا بورڈ میں ہی بی اے(B.A) کا امتحان پاس کیا۔
اسکے علاوہ تعلیم
- سن1980ء میں پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے(M.A) عربی کا امتحان پاس کیا۔فاضل عربی ہانے کی وجہ سے یونیورسٹی نے ماسٹر آف لینگویج (ایم او ایل) کی اعزازی ڈگری دی۔
- سن1980ء میں پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے(M.A) اسلامک سٹڈیز کا امتحان پاس کیا۔
- سن2008ء میں ایم فل کی ڈگری حاصل کی۔
- اسلامک سٹڈیز پی ایچ ڈی(P.H.D) جاری ہے۔
آغاز وابستگی
- سن 1981ء میں جامعہ نعمیہ لاہور میں قاضی کورس کا آغاز ہوا تو اس میں آپ نے داخلہ لیا۔اس میں اصول فقہ پر حضورشیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ کے لیکچرز تھے۔آپکی علمی وسعت دیکھ کر بہت متاثر ہوئے اور آپ سے دلی لگاؤ ہو گیا۔
تحریکی وابستگی
- تحریک منہاج القرآنکے ساتھ عملی وابستگی 1983ء میں تحریک منہاج القرآن کے علمی نیٹ ورک کا آغاز کر کے کی جبکہ لائف ممبر شپ (تاحیات رفاقت) 1985ء میں حاصل کی۔آپکا لائف ممبر شپ نمبر 316 ہے۔
موجودہ خدمات
- سن1983ء تا حال کم و بیش 27 سال سے بطور پروفیسر،ہاسٹل وارڈن اور کنٹرولر ایگزیمینیشن کے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
سابقہ خدمات
تعلیمی و تدریسی خدمات