"منہاج القرآن انٹرنیشنل بنگلہ دیش" کے نسخوں کے درمیان فرق
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) (نیا صفحہ: == شیخ الاسلام کے دورہ جات == ==موجودہ تنظیم== == ذیلی تنظیمات == == اسلامک سنٹرز== == خصوصیات == == اعزازات=…) |
|||
سطر 1: | سطر 1: | ||
+ | مارچ 2004ء کے مہینے میں آپ ہمسایہ ملک بنگلہ دیش کے 7 روزہ دورہ پر روانہ ہوئے۔ یہاں آپ کیساتھ مرکزی ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی اور پنجاب کے امیر تحریک احمد نواز انجم بھی ساتھ تھے۔ آپ 17 مارچ کو جب ڈھاکہ ائرپورٹ پہنچے تو پاکستان ایمبیسی کے اعلیٰ افسران، اور مولانا حسام الدین چوہدری (سیکرٹری جنرل انجمن الاصلاح بنگلہ دیش) نے اپنے سینئر عہدیداران کیساتھ آپ کا استقبال کیا۔ یہاں آپ نے پریس کانفرنس کی اور 18مارچ کو مختلف لوگوں سے ملاقات کی اسی روز آپ سلہٹ روانہ ہوئے یہاں آپ نے عظیم الشاں دو روزہ عالمی شان رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس میں جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شرعی حیثیت پر خصوصی خطاب فرمایا۔ 18مارچ کو سلہٹ میں آپ کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ دیا گیا جس میں ڈاکٹر ابولیلیٰ مصر، کویت کے یوسف ہاشم رفاعی، بھارت کے مولانا مظاہر اللہ خان وجہیہ، نیویارک سے مولانا جلال الدین صدیقی، بنگلہ دیش کے اہم علماء مولانا فلتلی، مولانا حبیب الرحمان اور مولاناروح الامین بھی شامل تھے۔ کانفرنس کے دوسرے روز اختتامی خطاب بھی آپ نے کیا۔ بعدازاں آ پ نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا تاجروں سے ملاقات کی اور بنگلہ دیش میں منہاج القرآن کی تنظیم سازی کی۔ اس دورہ کے دوران آپ نے مختلف اولیاء اکرام کے مزارات پر حاضری بھی دی۔ | ||
+ | |||
+ | مورخہ 4 اپریل 2010 بروز اتوار کو دوہازاری سگاچر موسایا فاضل مدرسہ کے پرنسپل حضرت علامہ سلمان مجددی اور مدرسہ کے جملہ اساتذہ اور طلبہ و طالبات نے منہاج القرآن انٹرنیشنل بنگلہ دیش میں شمولیت کا اعلان کیا، مدرسہ کے پرنسپل سمیت جملہ سٹاف نے منہاج القرآن کی رفاقت حاصل کی اور ممبر شپ فارم دستخط کرکے منہاج القرآن بنگلہ دیش کے جنرل سیکرٹری الحاج مولانا محمد ابوالکلام کے ہاتھ میں جمع کروایا۔ جنرل سیکرٹری نے مدرسہ ہذا کے میدان میں سارے اساتذہ، طلبہ و طالبات سے اجتماعی طور پر عہد لیا، اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی کتابوں کا گفٹ پرنسپل کو بطور تحفہ دیا۔ | ||
== شیخ الاسلام کے دورہ جات == | == شیخ الاسلام کے دورہ جات == | ||
سطر 7: | سطر 10: | ||
== اسلامک سنٹرز== | == اسلامک سنٹرز== | ||
− | + | *[[منہاج اسلامک سنٹر چٹاگانگ]] | |
== خصوصیات == | == خصوصیات == | ||
حالیہ نسخہ بمطابق 19:08، 26 جون 2010ء
مارچ 2004ء کے مہینے میں آپ ہمسایہ ملک بنگلہ دیش کے 7 روزہ دورہ پر روانہ ہوئے۔ یہاں آپ کیساتھ مرکزی ناظم اعلیٰ ڈاکٹر رحیق احمد عباسی اور پنجاب کے امیر تحریک احمد نواز انجم بھی ساتھ تھے۔ آپ 17 مارچ کو جب ڈھاکہ ائرپورٹ پہنچے تو پاکستان ایمبیسی کے اعلیٰ افسران، اور مولانا حسام الدین چوہدری (سیکرٹری جنرل انجمن الاصلاح بنگلہ دیش) نے اپنے سینئر عہدیداران کیساتھ آپ کا استقبال کیا۔ یہاں آپ نے پریس کانفرنس کی اور 18مارچ کو مختلف لوگوں سے ملاقات کی اسی روز آپ سلہٹ روانہ ہوئے یہاں آپ نے عظیم الشاں دو روزہ عالمی شان رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس میں جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شرعی حیثیت پر خصوصی خطاب فرمایا۔ 18مارچ کو سلہٹ میں آپ کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ دیا گیا جس میں ڈاکٹر ابولیلیٰ مصر، کویت کے یوسف ہاشم رفاعی، بھارت کے مولانا مظاہر اللہ خان وجہیہ، نیویارک سے مولانا جلال الدین صدیقی، بنگلہ دیش کے اہم علماء مولانا فلتلی، مولانا حبیب الرحمان اور مولاناروح الامین بھی شامل تھے۔ کانفرنس کے دوسرے روز اختتامی خطاب بھی آپ نے کیا۔ بعدازاں آ پ نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا تاجروں سے ملاقات کی اور بنگلہ دیش میں منہاج القرآن کی تنظیم سازی کی۔ اس دورہ کے دوران آپ نے مختلف اولیاء اکرام کے مزارات پر حاضری بھی دی۔
مورخہ 4 اپریل 2010 بروز اتوار کو دوہازاری سگاچر موسایا فاضل مدرسہ کے پرنسپل حضرت علامہ سلمان مجددی اور مدرسہ کے جملہ اساتذہ اور طلبہ و طالبات نے منہاج القرآن انٹرنیشنل بنگلہ دیش میں شمولیت کا اعلان کیا، مدرسہ کے پرنسپل سمیت جملہ سٹاف نے منہاج القرآن کی رفاقت حاصل کی اور ممبر شپ فارم دستخط کرکے منہاج القرآن بنگلہ دیش کے جنرل سیکرٹری الحاج مولانا محمد ابوالکلام کے ہاتھ میں جمع کروایا۔ جنرل سیکرٹری نے مدرسہ ہذا کے میدان میں سارے اساتذہ، طلبہ و طالبات سے اجتماعی طور پر عہد لیا، اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی کتابوں کا گفٹ پرنسپل کو بطور تحفہ دیا۔