"منہاج القرآن انٹرنیشنل سوئٹزرلینڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
سطر 1: | سطر 1: | ||
دنیا بھر میں صحت افزاء مقامات میں مشہور ترین ملک سوئٹزر لینڈ سیاحوں کی توجہ کا اہم مرکز ہے۔ دنیا بھر کے وزٹرز سوئٹزر لینڈ کی سیاحت کو ترجیح دیتے ہیں۔ پاکستانی کمیونٹی اور مسلمان بھی اس ملک میں مقیم ہیں۔ سوئٹزر لینڈ کے شہر ZURICH میں منہاج القرآن کا آغاز باقاعدہ 2004ء میں ہوا۔ یہاں MQI لائبریری اور آفس محترم سعید اقبال کی رہائش گاہ میں قائم ہے جو منہاج القرآن کا پیغام پاکستانی کمیونٹی اور مسلمانوں میں عام کر رہے ہیں- | دنیا بھر میں صحت افزاء مقامات میں مشہور ترین ملک سوئٹزر لینڈ سیاحوں کی توجہ کا اہم مرکز ہے۔ دنیا بھر کے وزٹرز سوئٹزر لینڈ کی سیاحت کو ترجیح دیتے ہیں۔ پاکستانی کمیونٹی اور مسلمان بھی اس ملک میں مقیم ہیں۔ سوئٹزر لینڈ کے شہر ZURICH میں منہاج القرآن کا آغاز باقاعدہ 2004ء میں ہوا۔ یہاں MQI لائبریری اور آفس محترم سعید اقبال کی رہائش گاہ میں قائم ہے جو منہاج القرآن کا پیغام پاکستانی کمیونٹی اور مسلمانوں میں عام کر رہے ہیں- | ||
+ | |||
== شیخ الاسلام کے دورہ جات == | == شیخ الاسلام کے دورہ جات == | ||
+ | |||
قائد تحریک یہاں 2 مرتبہ دورہ کر چکے ہیں۔ | قائد تحریک یہاں 2 مرتبہ دورہ کر چکے ہیں۔ | ||
تجدید بمطابق 18:48، 26 جون 2010ء
دنیا بھر میں صحت افزاء مقامات میں مشہور ترین ملک سوئٹزر لینڈ سیاحوں کی توجہ کا اہم مرکز ہے۔ دنیا بھر کے وزٹرز سوئٹزر لینڈ کی سیاحت کو ترجیح دیتے ہیں۔ پاکستانی کمیونٹی اور مسلمان بھی اس ملک میں مقیم ہیں۔ سوئٹزر لینڈ کے شہر ZURICH میں منہاج القرآن کا آغاز باقاعدہ 2004ء میں ہوا۔ یہاں MQI لائبریری اور آفس محترم سعید اقبال کی رہائش گاہ میں قائم ہے جو منہاج القرآن کا پیغام پاکستانی کمیونٹی اور مسلمانوں میں عام کر رہے ہیں-
فہرست
شیخ الاسلام کے دورہ جات
قائد تحریک یہاں 2 مرتبہ دورہ کر چکے ہیں۔