"امریکہ : منہاج اسلامک سنٹر نیو جرسی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
(نیا صفحہ: 1998ء میںنیوجرسی میں اسلامک سنٹر کا سنگ بنیاد رکھا گیا- آج یہ 8 لاکھ امریکی ڈالر مالیت کا اسلامک سنٹر م…) |
|||
سطر 1: | سطر 1: | ||
+ | |||
1998ء میںنیوجرسی میں اسلامک سنٹر کا سنگ بنیاد رکھا گیا- آج یہ 8 لاکھ امریکی ڈالر مالیت کا اسلامک سنٹر منہاج القرآن کی ملکیت ہے۔ نیوجرسی میں واقع یہ سنٹر امریکہ میں مسلمانوں کا ایک منظم پلیٹ فارم ہے۔ یہاں پاکستانیوں کے علاوہ دوسرے مسلمانوں کی کثیر تعداد وابستہ ہے یہاں نیوجرسی جیسے بڑے اور اہم شہر میں منہاج القرآن اسلامک سنٹر، جامع مسجد اور لائبریری قائم ہے۔ امریکہ میں عالمی حالات کے تناظر کے باوجود اسلام اور مسلمانوں کی پرامن سرگرمیاں منہاج القرآن کے پلیٹ فارم سے جاری و ساری ہیں۔ | 1998ء میںنیوجرسی میں اسلامک سنٹر کا سنگ بنیاد رکھا گیا- آج یہ 8 لاکھ امریکی ڈالر مالیت کا اسلامک سنٹر منہاج القرآن کی ملکیت ہے۔ نیوجرسی میں واقع یہ سنٹر امریکہ میں مسلمانوں کا ایک منظم پلیٹ فارم ہے۔ یہاں پاکستانیوں کے علاوہ دوسرے مسلمانوں کی کثیر تعداد وابستہ ہے یہاں نیوجرسی جیسے بڑے اور اہم شہر میں منہاج القرآن اسلامک سنٹر، جامع مسجد اور لائبریری قائم ہے۔ امریکہ میں عالمی حالات کے تناظر کے باوجود اسلام اور مسلمانوں کی پرامن سرگرمیاں منہاج القرآن کے پلیٹ فارم سے جاری و ساری ہیں۔ | ||
تجدید بمطابق 18:02، 26 جون 2010ء
1998ء میںنیوجرسی میں اسلامک سنٹر کا سنگ بنیاد رکھا گیا- آج یہ 8 لاکھ امریکی ڈالر مالیت کا اسلامک سنٹر منہاج القرآن کی ملکیت ہے۔ نیوجرسی میں واقع یہ سنٹر امریکہ میں مسلمانوں کا ایک منظم پلیٹ فارم ہے۔ یہاں پاکستانیوں کے علاوہ دوسرے مسلمانوں کی کثیر تعداد وابستہ ہے یہاں نیوجرسی جیسے بڑے اور اہم شہر میں منہاج القرآن اسلامک سنٹر، جامع مسجد اور لائبریری قائم ہے۔ امریکہ میں عالمی حالات کے تناظر کے باوجود اسلام اور مسلمانوں کی پرامن سرگرمیاں منہاج القرآن کے پلیٹ فارم سے جاری و ساری ہیں۔