"تاثرات : فضل محمود" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: اوول کرکٹ گراؤنڈ کے ہیرو سابق کیپٹن قومی کرکٹ ٹیم کی تحریک منہاج القرآن اور ڈاکٹر طاہرالقادری سے ...)
 
 
سطر 1: سطر 1:
اوول کرکٹ گراؤنڈ کے ہیرو سابق کیپٹن قومی کرکٹ ٹیم کی [[تحریک منہاج القرآن]] اور ڈاکٹر طاہرالقادری سے تحریک کے اوائل دور کی وابستگی ہے۔ اور وہ تا حیات رفیق تھے۔ فروری [[1988ء]] منہاج سپورٹس سوسائٹی کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ میں اللہ تعالیٰ کوحاضر ناضر جان کر یہ بات کہ رہا ہوں کہ اس وقت عالم اسلام میں تحریک منہاج القرآن سے بڑی نہ کوئی تحریک ہے اور نہ ہی [[ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] جیسا کوئی راہنما ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب عصر حاضر میں اسلام نشاۃ ثانیہ اور احیائے دین کا کام کر رہے ہیں وہ علم و عمل کا عظیم پیکر ہیں۔ اصول پسند، بے خوف،نڈر، باکردارشخصیت ہونے میں ان کی کوئی مثال نہیں ملتی ہے۔ مجھے فخر ہے کہ میں ایک [[عظیم قائد]] کا ایک ادنیٰ سپاہی ہوں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے [[قائد]] عمر خضر عطا فرمائے۔
+
اوول کرکٹ گراؤنڈ کے ہیرو سابق کیپٹن قومی کرکٹ ٹیم کی [[تحریک منہاج القرآن]] اور ڈاکٹر طاہرالقادری سے تحریک کے اوائل دور کی وابستگی ہے۔ اور وہ تا حیات رفیق تھے۔ فروری [[1988ء]] منہاج سپورٹس سوسائٹی کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ میں اللہ تعالیٰ کوحاضر ناضر جان کر یہ بات کہ رہا ہوں کہ اس وقت عالم اسلام میں تحریک منہاج القرآن سے بڑی نہ کوئی تحریک ہے اور نہ ہی [[ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] جیسا کوئی راہنما ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب عصر حاضر میں اسلام نشاۃ ثانیہ اور احیائے دین کا کام کر رہے ہیں وہ علم و عمل کا عظیم پیکر ہیں۔ اصول پسند، بے خوف،نڈر، باکردارشخصیت ہونے میں ان کی کوئی مثال نہیں ملتی ہے۔ مجھے فخر ہے کہ میں ایک عظیم قائد کا ایک ادنیٰ سپاہی ہوں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے [[قائد]] عمر خضر عطا فرمائے۔
  
 
[[زمرہ:تاثرات]]
 
[[زمرہ:تاثرات]]

حالیہ نسخہ بمطابق 10:47، 18 مئی 2010ء

اوول کرکٹ گراؤنڈ کے ہیرو سابق کیپٹن قومی کرکٹ ٹیم کی تحریک منہاج القرآن اور ڈاکٹر طاہرالقادری سے تحریک کے اوائل دور کی وابستگی ہے۔ اور وہ تا حیات رفیق تھے۔ فروری 1988ء منہاج سپورٹس سوسائٹی کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ میں اللہ تعالیٰ کوحاضر ناضر جان کر یہ بات کہ رہا ہوں کہ اس وقت عالم اسلام میں تحریک منہاج القرآن سے بڑی نہ کوئی تحریک ہے اور نہ ہی ڈاکٹر محمد طاہرالقادری جیسا کوئی راہنما ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب عصر حاضر میں اسلام نشاۃ ثانیہ اور احیائے دین کا کام کر رہے ہیں وہ علم و عمل کا عظیم پیکر ہیں۔ اصول پسند، بے خوف،نڈر، باکردارشخصیت ہونے میں ان کی کوئی مثال نہیں ملتی ہے۔ مجھے فخر ہے کہ میں ایک عظیم قائد کا ایک ادنیٰ سپاہی ہوں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے قائد عمر خضر عطا فرمائے۔