"ڈاکٹر حسن محی الدین قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م (←روابط) |
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | صاحبزادہ حسن محی الدین قادری، [[تحریک منہاج القرآن]] کی [[سپریم کونسل]] کے صدر ہیں اور [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کے بڑے صاحبزادے ہیں ۔ | + | [[تصویر:hmd.jpg|left]]صاحبزادہ حسن محی الدین قادری، [[تحریک منہاج القرآن]] کی [[سپریم کونسل]] کے صدر ہیں اور [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کے بڑے صاحبزادے ہیں ۔ |
صاحبزادہ حسن محی الدین قادری اس وقت جامعۃ الازہر اور عرب لیگ یونیورسٹی کے ایک مشترکہ پروگرام میں میثاق مدینہ کے موضوع پر PhD کر رہے ہیں۔ [[شیخ الاسلام]] کے قومی اسمبلی سے استعفیٰ کے بعد تحقیقی کاموں میں مصروف ہو جانے کے باعث آپ ہر سال [[تحریک]] کی دنیا بھر میں موجود تنظیمات کی دعوت پر دورہ جات پر تشریف لے جاتے ہیں۔ | صاحبزادہ حسن محی الدین قادری اس وقت جامعۃ الازہر اور عرب لیگ یونیورسٹی کے ایک مشترکہ پروگرام میں میثاق مدینہ کے موضوع پر PhD کر رہے ہیں۔ [[شیخ الاسلام]] کے قومی اسمبلی سے استعفیٰ کے بعد تحقیقی کاموں میں مصروف ہو جانے کے باعث آپ ہر سال [[تحریک]] کی دنیا بھر میں موجود تنظیمات کی دعوت پر دورہ جات پر تشریف لے جاتے ہیں۔ |
تجدید بمطابق 14:05، 12 مئی 2010ء
صاحبزادہ حسن محی الدین قادری، تحریک منہاج القرآن کی سپریم کونسل کے صدر ہیں اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے بڑے صاحبزادے ہیں ۔
صاحبزادہ حسن محی الدین قادری اس وقت جامعۃ الازہر اور عرب لیگ یونیورسٹی کے ایک مشترکہ پروگرام میں میثاق مدینہ کے موضوع پر PhD کر رہے ہیں۔ شیخ الاسلام کے قومی اسمبلی سے استعفیٰ کے بعد تحقیقی کاموں میں مصروف ہو جانے کے باعث آپ ہر سال تحریک کی دنیا بھر میں موجود تنظیمات کی دعوت پر دورہ جات پر تشریف لے جاتے ہیں۔
آپ کے 2 بیٹے (صاحبزادہ حماد مصطفی القادری اور صاحبزادہ احمد مصطفی العربی) اور 1 بیٹی (باسمہ حسن قادری) ہے۔
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔ |
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ |