"حاجی ریاض احمد (حویلی لکھا)" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 1: سطر 1:
 +
حاجی ریاض احمد [[1987ء]] سے [[تحریک منہاج القرآن]] کے ساتھ وابستہ ہیں۔ آپ اور آپ کے بہن بھائی سب [[تاحیات رفیق]] ہیں۔ آپ حویلی لکھا کی تنظیم میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ تنظیم کا مالی بوجھ خود برداشت کرتے ہیں۔ انہی کی کوششوں سے آج حویلی لکھا کی تنظیم [[تحریک منہاج القرآن]] کی صفحہ اول کی تنظیمات میں سے ایک ہے۔
  
== شہ سرخی ==
+
[[زمرہ:شخصیات]]
[[حاجی ریاض احمد]] [[1987]] سے [[تحریک منہاج القرآن]] کے ساتھ وابستہ ہیں۔ آپ اور آپ کے بہن بھائی سب تا حیات [[رفیق]] ہیں۔آپ حویلی لکھا کی تنظیم میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔تنظیم کا مالی بوجھ خود برداشت کرتے ہیں۔ انہی کی کوششوں سےآج حویلی لکھا کی تنظیم [[تحریک منہاج القرآن]] کی صفحہ اول کی تنظیمات میں سے ایک ہے۔
+
[[زمرہ:منہاج القرآن اوکاڑہ]]

تجدید بمطابق 15:45، 2 مئی 2009ء

حاجی ریاض احمد 1987ء سے تحریک منہاج القرآن کے ساتھ وابستہ ہیں۔ آپ اور آپ کے بہن بھائی سب تاحیات رفیق ہیں۔ آپ حویلی لکھا کی تنظیم میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ تنظیم کا مالی بوجھ خود برداشت کرتے ہیں۔ انہی کی کوششوں سے آج حویلی لکھا کی تنظیم تحریک منہاج القرآن کی صفحہ اول کی تنظیمات میں سے ایک ہے۔