"تاثرات : میاں محمد نواز شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
(نیا صفحہ: 1988ء ویمبلے ہال لندن میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کانفرنس میں اپنے خطاب میں کہا کہ میں [[ادارہ منہا...) |
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | [[1988ء]] ویمبلے ہال لندن میں [[منہاج القرآن انٹرنیشنل کانفرنس]] میں اپنے خطاب میں کہا | + | [[1988ء]] ویمبلے ہال لندن میں [[منہاج القرآن انٹرنیشنل کانفرنس]] میں اپنے خطاب میں کہا |
+ | |||
+ | میں [[ادارہ منہاج القرآن]] کے بانی پروفیسر ڈاکٹر طاہرالقادری کا ذاتی عقیدت مند ہونے کے ناطے اپنی ذاتی حیثیت میں اس کانفرنس میں شرکت کر رہا ہوں۔ [[ادارہ منہا ج القرآن]] نے بین الاقوامی سطح پر جو ترقی کی ہے اللہ تعالی پر پختہ ایمان اور عشق مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بغیر ممکن نہ تھی۔ ادارہ کے بانی [[ڈاکٹر طاہرالقادری]] نے آج تک حکومت پاکستان یا حکومت کے کسی ادارے سے کسی قسم کی کوئی مدد لئے بغیر جو ترقی کی ہے وہ آج کے دور میں کسی معجزے سے کم نہیں۔ میں صرف اپنی نجی حیثیت سے [[منہاج القرآن انٹرنیشنل کانفرنس]] میں [[اتحاد امت]] کا یہ ایمان افروز منظر دیکھنے کے لئے حاضر ہوا ہوں۔ | ||
[[زمرہ:تاثرات]] | [[زمرہ:تاثرات]] |
تجدید بمطابق 14:22، 1 مئی 2009ء
1988ء ویمبلے ہال لندن میں منہاج القرآن انٹرنیشنل کانفرنس میں اپنے خطاب میں کہا
میں ادارہ منہاج القرآن کے بانی پروفیسر ڈاکٹر طاہرالقادری کا ذاتی عقیدت مند ہونے کے ناطے اپنی ذاتی حیثیت میں اس کانفرنس میں شرکت کر رہا ہوں۔ ادارہ منہا ج القرآن نے بین الاقوامی سطح پر جو ترقی کی ہے اللہ تعالی پر پختہ ایمان اور عشق مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بغیر ممکن نہ تھی۔ ادارہ کے بانی ڈاکٹر طاہرالقادری نے آج تک حکومت پاکستان یا حکومت کے کسی ادارے سے کسی قسم کی کوئی مدد لئے بغیر جو ترقی کی ہے وہ آج کے دور میں کسی معجزے سے کم نہیں۔ میں صرف اپنی نجی حیثیت سے منہاج القرآن انٹرنیشنل کانفرنس میں اتحاد امت کا یہ ایمان افروز منظر دیکھنے کے لئے حاضر ہوا ہوں۔