"تاثرات : حضرت صاحبزادہ پیر روح الامین" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
(نیا صفحہ: 25 فروری 1988ء بروز جمعرات معروف پیشوا پیر صاحب دیول شریف نے ادارہ منہاج القرآن کا دورہ کیا۔ [[مرکز...) |
|||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | + | مارچ [[1988ء]] صوبائی [[منہاج القرآن]] کانفرنس سندھ کی صدارت فرماتے ہوئے اپنے صدارتی خظبے میں پیر صاحب نے فرمایا کہ ہمارے اسلاف اور بزرگان دین نے انسانیت کو محبت، اخوت اور عشق کا پیغام دیاتھا ۔ آج اولیاء اللہ کے اسی پیغام کو لے کر حضرت پروفیسر ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب میدان عمل میں نکلے ہیں جو اپنے پیار اور محبت بھر انداز میں امت مسلمہ کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر رہے ہیں۔ [[ادارہ منہاج القرآن]] امت مسلمہ کے بکھرے ہوئے پتھروں کو ملا کر مضبوط پہاڑ کی صورت میں تبدیل کر دینا چاہتاہے۔ ملت اسلامیہ کو ایک لڑی میں پرونے کے اس عظیم مشن میں ہمیں بانی ادارہ علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے ساتھ ہر ممکنہے طریقے سے تعاون کرنا چاہئے۔ | |
+ | |||
[[زمرہ:تاثرات]] | [[زمرہ:تاثرات]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 14:55، 29 اپريل 2009ء
مارچ 1988ء صوبائی منہاج القرآن کانفرنس سندھ کی صدارت فرماتے ہوئے اپنے صدارتی خظبے میں پیر صاحب نے فرمایا کہ ہمارے اسلاف اور بزرگان دین نے انسانیت کو محبت، اخوت اور عشق کا پیغام دیاتھا ۔ آج اولیاء اللہ کے اسی پیغام کو لے کر حضرت پروفیسر ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب میدان عمل میں نکلے ہیں جو اپنے پیار اور محبت بھر انداز میں امت مسلمہ کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر رہے ہیں۔ ادارہ منہاج القرآن امت مسلمہ کے بکھرے ہوئے پتھروں کو ملا کر مضبوط پہاڑ کی صورت میں تبدیل کر دینا چاہتاہے۔ ملت اسلامیہ کو ایک لڑی میں پرونے کے اس عظیم مشن میں ہمیں بانی ادارہ علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے ساتھ ہر ممکنہے طریقے سے تعاون کرنا چاہئے۔