"مرکزی جنرل کونسل" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) |
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م (←زمرہ) |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
[[زمرہ:تنظیمی ڈھانچہ]] | [[زمرہ:تنظیمی ڈھانچہ]] | ||
+ | [[زمرہ:اصطلاحات]] |
تجدید بمطابق 12:04، 26 اپريل 2009ء
تحریک منہاج القرآن کے تنظیمی ڈھانچے میں مرکزی جنرل کونسل کو اہم مقام حاصل ہے۔ یہ کونسل مجلس شوریٰ سے وسیع تر دائرہ رکھتی ہے۔ اس میں یونین کونسل کی سطح تک کے پختہ فکر کارکن شامل ہوتے ہیں، جن کی تعداد بالعموم 5 ہزار سے متجاوز ہوتی ہے۔
جنرل کونسل کا اجلاس تحریک کے انتہائی اہم معاملات پر مشاورت کے لئے بلایا جاتا ہے۔
تحریک منہاج القرآن کی مرکزی جنرل کونسل کا پہلا اجلاس مؤرخہ 25 جنوری 1989ء کو ہوا تھا، جس میں ملک کی سیاسی باگ ڈور اہل حق کے ہاتھ میں منتقل کرنے کے لئے پاکستان عوامی تحریک کے قیام کا اصولی فیصلہ ہوا۔