"منہاج پروڈکشنز" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م (نظامت پروڈکشنز بجانب منہاج پروڈکشنز منتقل) |
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | + | منہاج پروڈکشن کا قیام [[تحریک]] کے ابتدائی دور میں ہی عمل میں لایا گیا تھا۔ ابتدا میں آڈیو ریکارڈنگ اور Coping جدید مشینری پر کی جاتی تھی، جو بیک وقت 15 آڈیوکیسٹس کو دوطرفہ تیار کرنے کی صلاحیت رکھتی تھی۔ تھوڑے عرصہ بعد ویڈیو ریکارڈنگ اور Coping کا نظام بھی متعارف کروایا گیا۔اب ڈیجیٹل کیمرہ ریکارڈنگ، سی ڈیز ریکارڈنگ اور Coping انتہائی قیمتی کمپیوٹرز پر ماہرین کی زیرنگرانی ہوتے ہیں۔ اس شعبہ میں تقریباً 10 سے 15 افراد بڑی محنت اورجانفشانی سےکام کر رہے ہیں۔ قائد محترم کے تمام خطابات کی ریکارڈنگ، ڈاکومنٹری کی تیاری، ماسٹرکاپی کی حفاظت اور ترتیب کے علاوہ سیل سنٹر کی طرف سے موصول ہونے والی ہر طرح کی ڈیمانڈ کو پورا کرنا اس شعبہ کی ذمہ داری ہے۔اس وقت تک ہونے والے تمام خطابات کی ماسٹر کاپیوں کو ایک ترتیب سے محفوظ کیا گیا ہے۔ | |
− | |||
− | + | [[زمرہ:نشر و اشاعت]] | |
− | [[زمرہ: | + | [[زمرہ:مرکزی سیکرٹریٹ]] |
تجدید بمطابق 19:12، 23 اپريل 2009ء
منہاج پروڈکشن کا قیام تحریک کے ابتدائی دور میں ہی عمل میں لایا گیا تھا۔ ابتدا میں آڈیو ریکارڈنگ اور Coping جدید مشینری پر کی جاتی تھی، جو بیک وقت 15 آڈیوکیسٹس کو دوطرفہ تیار کرنے کی صلاحیت رکھتی تھی۔ تھوڑے عرصہ بعد ویڈیو ریکارڈنگ اور Coping کا نظام بھی متعارف کروایا گیا۔اب ڈیجیٹل کیمرہ ریکارڈنگ، سی ڈیز ریکارڈنگ اور Coping انتہائی قیمتی کمپیوٹرز پر ماہرین کی زیرنگرانی ہوتے ہیں۔ اس شعبہ میں تقریباً 10 سے 15 افراد بڑی محنت اورجانفشانی سےکام کر رہے ہیں۔ قائد محترم کے تمام خطابات کی ریکارڈنگ، ڈاکومنٹری کی تیاری، ماسٹرکاپی کی حفاظت اور ترتیب کے علاوہ سیل سنٹر کی طرف سے موصول ہونے والی ہر طرح کی ڈیمانڈ کو پورا کرنا اس شعبہ کی ذمہ داری ہے۔اس وقت تک ہونے والے تمام خطابات کی ماسٹر کاپیوں کو ایک ترتیب سے محفوظ کیا گیا ہے۔