"منہاج القرآن کا لفظی معنی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م |
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م |
||
سطر 14: | سطر 14: | ||
* منہاج القرآن مرکب اضافی ہے، پس اس کا معنی ہوا: | * منہاج القرآن مرکب اضافی ہے، پس اس کا معنی ہوا: | ||
− | <div align=center>قرآن کی ہدایت پر مبنی واضح اور کشادہ | + | <div align=center>قرآن کی ہدایت پر مبنی واضح اور کشادہ راہ{{زیر}} عمل</div> |
== مزید دیکھئے == | == مزید دیکھئے == |
تجدید بمطابق 12:14، 21 اپريل 2009ء
- منہاج عربی کا لفظ ہے، جو اردو میں ان معنوں میں مستعمل ہے:
راستہ، روشن اور واضح راستہ، کشادہ راستہ، کھلی سڑک، شاہراہ، شارع عام [1]
- منہاج کا لفظ قرآن مجید میں کشادہ راہِ عمل کے معنی میں آیا ہے:
لِكُلٍّ جَعَلْنَا مِنكُمْ شِرْعَةً وَمِنْهَاجًا (القرآن، المائدہ، 5 : 48) [2]
ترجمہ: ہم نے تم میں سے ہر ایک کے لئے الگ شریعت اور کشادہ راہِ عمل بنائی ہے۔
- منہاج القرآن مرکب اضافی ہے، پس اس کا معنی ہوا:
قرآن کی ہدایت پر مبنی واضح اور کشادہ راہِ عمل