"منہاج القرآن کا لفظی معنی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م (←آیت) |
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م |
||
سطر 7: | سطر 7: | ||
<div align=center>قرآن کی ہدایت پر مبنی واضح اور کشادہ راستہ</div> | <div align=center>قرآن کی ہدایت پر مبنی واضح اور کشادہ راستہ</div> | ||
+ | |||
* منہاج کا لفظ قرآن مجید میں کشادہ راہ{{زیر}} عمل کے معنی میں آیا ہے: | * منہاج کا لفظ قرآن مجید میں کشادہ راہ{{زیر}} عمل کے معنی میں آیا ہے: |
تجدید بمطابق 08:31، 21 اپريل 2009ء
- منہاج عربی کا لفظ ہے، جو اردو میں ان معنوں میں مستعمل ہے:
راستہ، روشن اور واضح راستہ، کشادہ راستہ، کھلی سڑک، شاہراہ، شارع عام [1]
- منہاج القرآن مرکب اضافی ہے، پس اس کا معنی ہوا:
قرآن کی ہدایت پر مبنی واضح اور کشادہ راستہ
- منہاج کا لفظ قرآن مجید میں کشادہ راہِ عمل کے معنی میں آیا ہے:
لِكُلٍّ جَعَلْنَا مِنكُمْ شِرْعَةً وَمِنْهَاجًا (القرآن، المائدہ، 5 : 48)
ترجمہ: ہم نے تم میں سے ہر ایک کے لئے الگ شریعت اور کشادہ راہِ عمل بنائی ہے۔