"عالمی امن کانفرنس" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | عالمی امن کانفرنس بعنوان امن برائے انسانیت (انگریزی: Peace for Humanity Conference) منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ کے زیرِ اہتمام [[24 ستمبر]] [[2011ء]] کو لندن (برطانیہ) میں وسیع و عریض ہال ویمبلے ارینا (Wembley Arena) منعقد ہوئی۔ اس تاریخی کانفرنس میں دنیا بھر سے 12,000 مرد و خواتین نے شرکت کی۔ اس پروگرام کو منہاج ٹی وی اور کیو ٹی وی کے ذریعے دنیابھر میں دیکھا گیا۔ پاکستان میں 11 بڑے شہروں میں منعقدہ بڑے اجتماعات میں اس کانفرنس کی مکمل کارروائی دیکھی گئی۔ | + | عالمی امن کانفرنس بعنوان امن برائے انسانیت (انگریزی: Peace for Humanity Conference) [[منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ]] کے زیرِ اہتمام [[24 ستمبر]] [[2011ء]] کو لندن (برطانیہ) میں وسیع و عریض ہال ویمبلے ارینا (Wembley Arena) منعقد ہوئی۔ اس تاریخی کانفرنس میں دنیا بھر سے 12,000 مرد و خواتین نے شرکت کی۔ اس پروگرام کو منہاج ٹی وی اور کیو ٹی وی کے ذریعے دنیابھر میں دیکھا گیا۔ پاکستان میں 11 بڑے شہروں میں منعقدہ بڑے اجتماعات میں اس کانفرنس کی مکمل کارروائی دیکھی گئی۔ |
==مقررین و مہمانانِ خصوصی== | ==مقررین و مہمانانِ خصوصی== |
تجدید بمطابق 20:43، 24 ستمبر 2011ء
عالمی امن کانفرنس بعنوان امن برائے انسانیت (انگریزی: Peace for Humanity Conference) منہاج القرآن انٹرنیشنل برطانیہ کے زیرِ اہتمام 24 ستمبر 2011ء کو لندن (برطانیہ) میں وسیع و عریض ہال ویمبلے ارینا (Wembley Arena) منعقد ہوئی۔ اس تاریخی کانفرنس میں دنیا بھر سے 12,000 مرد و خواتین نے شرکت کی۔ اس پروگرام کو منہاج ٹی وی اور کیو ٹی وی کے ذریعے دنیابھر میں دیکھا گیا۔ پاکستان میں 11 بڑے شہروں میں منعقدہ بڑے اجتماعات میں اس کانفرنس کی مکمل کارروائی دیکھی گئی۔
مقررین و مہمانانِ خصوصی
- شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری
- صاحبزادہ حسن محی الدین قادری (صدر سپریم کونسل تحریک منہاج القرآن)
- پیر سید عبد القادر جیلانی (جماعت اہل سنت برطانیہ)
- پیر فیاض الحسن قادری (حق باہو ٹرسٹ)
- شیخ امین الحسنات (سربراہ دارالعلوم بھیرہ شریف)