"ماہنامہ منہاج القرآن" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) |
|||
سطر 66: | سطر 66: | ||
[[زمرہ:مجلات]] | [[زمرہ:مجلات]] | ||
+ | |||
+ | [[en:Monthly_Minhaj_ul_Quran]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 11:45، 14 ستمبر 2011ء
لاہور سے شائع ہونے والے ماہنامہ منہاج القرآن کی اشاعت کا آغاز 1980ء کی دہائی میں ہوا۔ یہ تحریک منہاج القرآن کا نمائندہ شمارہ ہے، جو اس کے تمام باقاعدہ رفقاء کو ارسال کیا جاتا ہے۔ اور اسی بناء پر یہ پاکستان کے علاوہ بیرون ملک مقیم تارکین وطن تک بھی پہنچتا ہے۔
مستقل سلسلوں میں القرآن، الحدیث اور الفقہ شامل ہیں۔ ان کے علاوہ امن عالم کے قیام، حقوق انسانی کے تحفظ بالخصوص حقوق نسواں سے متعلقہ مضامین بھی اس کی زینت بنتے رہتے ہیں۔ اس سلسلے میں یہ ماہنامہ گاہے بگاہے امت مسلمہ کو درپیش مسائل سے آگاہی اور ان کا حل بھی تجویز کرتا ہے۔
مجلس ادارت
بفیضان نظر
- قدوۃ الاولیاء سیدنا طاہر علاؤ الدین الگیلانی البغدادی قدس سرہ العزیز
زیرسرپرستی
- شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
چیف ایڈیٹر
- ڈاکٹر علی اکبر قادری الازہری
ایڈیٹر
- محمد یوسف منہاجین
مجلس مشاورت
- صاحبزادہ فیض الرحمٰن درانی
- ڈاکٹر رحیق احمد عباسی
- شیخ زاہد فیاض
- جی ایم ملک
- شوکت علی قادری
- سرفراز احمد خان
- غلام مرتضیٰ علوی
- میاں زاہد اسلام
- فاطمہ مشہدی
ایڈیٹوریل بورڈ
- علامہ محمد معراج الاسلام
- مفتی عبدالقیوم خان ہزاروی
- پروفیسر محمد نصراللہ معینی
- ڈاکٹر طاہر حمید تنولی
ویب ڈویلپر
- عبدالستار منہاجین
ویب ماسٹر
- صابر حسین / واحد نعیم مغل
گرافکس
- عبدالسلام
کمپوزنگ
- محمد اشفاق انجم
ترسیل مینجر
- امیر حسنین
خطاطی
- محمد اکرم قادری
عکاسی
- فیض الاسلام قاضی