"حافظ محمد عابد کاشمیری" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
عاصم (تبادلۂ خیال | شراکت) |
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) |
||
سطر 34: | سطر 34: | ||
*تعلیمی دور میں محتلف اسناد حسن کارکردگی اور شیلڈز حاصل کیں۔ | *تعلیمی دور میں محتلف اسناد حسن کارکردگی اور شیلڈز حاصل کیں۔ | ||
== کارکنوں کے لئے پیغام == | == کارکنوں کے لئے پیغام == | ||
− | + | کچھ اپنے دل پر بھی زخم کھاؤ میرے لہو کی بہار کب تک | |
− | + | مجھے سہارہ بنانے والوں میں لڑکھڑایا تو کیا کرو گے | |
تجدید بمطابق 11:56، 15 جولائی 2010ء
فہرست
خاندانی پس منظر
- آپکی پیدائش کوٹلی میں ہوئی۔مذہبی بیک گراونڈ ہونے کی وجہ سے شہر میں مذہبی پہچان تھی۔
آغاز وابستگی
- 1987ء میں پہلی دفعہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کا خطاب کیسٹ کی صورت میں ایک ساتھی کے توسل سے سنا۔جس میں آپ آقا علیہ الصلوۃ واسلام کی شان اور تفرقہ بازی ااور اس کا حل بتا رہے تھے۔جس سے بہت متاثر ہوئے۔
تعلیمی پس منظر
- ابتدائی تعلیم کوٹلی میں حاصل کی۔
- 1984ء میں کوٹلی میں قرآن پاک حفظ کیا اور پہلا مصلہ بھی سنایا۔
- 1990ء میں کوٹلی میں میٹرک کا امتحان پاس کیا۔
- 1993ء میں لاہور بورڈ کے تحت جامع المنہاج سے ایف اے کا امتحان پاس کیا۔
- 1995ء میں پنجاب یونیورسٹی سے بی اے کا امتحان پاس کیا۔
- 1997ء میں پنجاب یونیورسٹی سے ایم یے کا امتحان پاس کیا۔
ادبی سرگرمیاں
- مضمون نویسی(مکالہ جات) میں نمایاں رہے۔بہت سے مکالہ جات مجلہ منہاج القرآن اور محتلف اخبارات میں چھپتے رہے۔
تحریکی وابستگی
ممبرشپ
- جامع المنہاج میں داخلہ سے پہلے 1988ء میں منہاج یوتھ لیگ کی ممبر شپ حاصل کی۔
- 1997ء میں منہاجین کی ممبر شپ حاصل کی آپکی منہاجین ممبر شپ نمبر 3 ہے۔
- 1999ء میں لائف ممبرشپ (تاحیات رفاقت) حاصل کی۔
موجودہ خدمات
- اگست 2006ء تا حاصل ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل ستاوانگر ناروے۔
- نگران منہاج ایجوکیشن سنٹر ستاوانگر۔
سابقہ خدمات
- جامعہ المنہاج میں تعلیمی دور میں نصابی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ ہم نصابی سرگرمیوں میں نمایاں کردار رہا۔بزم منہاج،منہاج سپورٹس،ہفتہ وار تقریبات اور اسکے علاوہ جتنے مرکزی پروگرامز ہوتے تھے انکی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔
- 1997ء تا 1998ء منہاج یونیورسٹی میں لیکچرار کی خدمات ادا کی۔
- 1999ء تا 2000ء میڈیا ایڈوائزر منہاج القرآن جموں کشمیر۔
- محتلف این جی اوز کی ساتھ کشمیر ریلف کیمپس میں بھی کام کیا۔
- جنوری 2000ء تا ستمبر 2004ء ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے(اوسلو)۔
- دسمبر 2003ء تا جنوری 2004ء فرینکفرٹ(جرمنی) میں عارضی طور پر تعینات رہے۔
- اکتوبر 2004ء تا مئی2005ء ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل اریزو (اٹلی)۔
- جولائی 2005ء تا جولائی 2006ء ڈائریکٹر منہاج یوتھ سنٹر آما (ڈنمارک)۔
ایوارڈز
- تعلیمی دور میں محتلف اسناد حسن کارکردگی اور شیلڈز حاصل کیں۔
کارکنوں کے لئے پیغام
کچھ اپنے دل پر بھی زخم کھاؤ میرے لہو کی بہار کب تک مجھے سہارہ بنانے والوں میں لڑکھڑایا تو کیا کرو گے