"منہاج القرآن انٹرنیشنل کینیڈا" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
سطر 30: سطر 30:
  
 
[[زمرہ:ملکی تنظیمات]]
 
[[زمرہ:ملکی تنظیمات]]
 +
[[زمرہ:منہاج القرآن کینیڈا]]

حالیہ نسخہ بمطابق 22:14، 27 جون 2010ء

جغرافیائی اعتبار سے کینیڈا دنیا کے آخری کنارے اور End of World پوائنٹ پر واقع ہے۔ مذاہب عالم کے اعتبار سے کینیڈا میں اسلام تیزی سے پھیل رہا ہے بالخصوص نوجوان نسل کینڈا میں تیزی سے اسلام کی طرف راغب ہے منہاج القرآن کا مرکز یہاں لوگوں میں امن اور وین اسلام سے لگاؤ اور روداری کے درس کو عام کر رہا ہے۔

شیخ الاسلام کے دورہ جات

شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے فروری 1997ء کو آپ نے کینیڈا کا پہلا دورہ کیا۔

جون 1997ء میں کینیڈا کے دوسرے دورہ کے دوران وہاں مقیم پاکستانی اور ھندوستان سمیت دوسرے ممالک کے مسلمانوں کو ”اتحاد بین المسلمین“ کے موضوع پر خطاب کیا۔ بعد ازاں ”یہود ونصاریٰ کیساتھ بین المذاہب مذاکرات“ کے موضوع پراجتماع سے خطاب کیا۔ اس سے قبل ٹورنٹو کے چرچ میں اسلام کی حقانیت کے بارے میں بھی خطاب کیا۔

فروری 1999ء کو آپ دعوتی وتنظیمی دورہ کےلئے کینیڈا تشریف لے گئے۔ اس دورہ کے دوران ٹورنٹو کے مشہور ہال ”Holly Wod Princes“ میں ”عالمی سیاست اور عصر حاضر کے تقاضے“ کے موضوع پر خطاب کیا۔

اگست 2001ء آپ کینیڈا کے چوتھے دورے پر تشریف لے گئے۔ اسی روز مقامی عہدیداروں سے ملاقات کی اور PAT کے زیر اہتمام منعقد ہ پروگرام میں خصوصی طور پرشرکت کی۔ اس دورہ کے دوران آپ نے کینیڈین مسلمانوں اور تنظیمات سے ملاقات کی۔ بعد ازاں وینکوور کی نئی تنظیم کا افتتاح کیا۔

2005ء میں آپ نے قرآن مجید کا ترجمہ ”عرفان القرآن“ حالیہ دورہ کینیڈا کے دوران مکمل کیا۔ یہ ترجمہ ایک عظیم شاہکار ہے آپ نے اس دورہ میں درس حدیث اور درس قرآن کا سلسلہ بھی جاری رکھا اس دورے کے دوران نیا سنٹر بھی خریدا گیا اور ایک تین روزہ تربیتی کیمپ میں بھی مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی او ر خصوصی خطابات کئے۔

علامہ صادق قریشی صاحب نے یہاں منہاج القرآن کے فروغ میں بہت انتھک محنت کی ہے اور ان کی کاوشوں کی بدولت آج کینیڈا میں مشن کا کام بہت عروج پر پہنچ گیا ہے۔ شیخ الاسلام کی خصوصی توجہات کی بدولت کینیڈا میں مشن ترقی کی راہوں پر گامزن ہے۔ حال ہی میں علامہ حسن میر قادری نے کینیڈا میں مشن کے فروغ کےلئے خصوصی دورے کئے ہیں۔

موجودہ تنظیم

ذیلی تنظیمات

اسلامک سنٹرز

قدرتی طور پر سرد ترین ملک میں منہاج القرآن اسلامک سنٹر دوشہروں ٹورنٹو اور وینکوور میں واقع ہیں۔

خصوصیات

اعزازات

اہم شخصیات

رابطہ