"برطانیہ : منہاج اسلامک سنٹر برمنگھم" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 1: سطر 1:
 
برمنگھم برطانیہ کے بڑے شہروں میں سے ایک ہے۔ یہاں [[1999ء]] میں باقاعدہ طور پر [[منہاج القرآن]] کے کام کا آغاز ہوا جب ایک فیکٹری کی بلڈنگ کو خرید کر اسلامک سنٹر میں تبدیل کر دیا گیا۔ اس بلڈنگ کی مالیت 1 لاکھ 30 ہزار پاؤنڈ تھی۔ اس سنٹر میں کتب وکیسٹ کی لائبریری بھی موجود ہے۔ یہاں مقامی کمیونٹی اور مسلمانوں کی کثیر تعداد منہاج القرآن سے وابستہ ہے۔
 
 +
[[تصویر:Birmingham.jpg]]
  
[[زمرہ:اسلامک سنٹرز]]
 
[[زمرہ:اسلامک سنٹرز]]
 
[[زمرہ:منہاج القرآن برطانیہ]]
 
[[زمرہ:منہاج القرآن برطانیہ]]

تجدید بمطابق 14:14، 26 جون 2010ء

برمنگھم برطانیہ کے بڑے شہروں میں سے ایک ہے۔ یہاں 1999ء میں باقاعدہ طور پر منہاج القرآن کے کام کا آغاز ہوا جب ایک فیکٹری کی بلڈنگ کو خرید کر اسلامک سنٹر میں تبدیل کر دیا گیا۔ اس بلڈنگ کی مالیت 1 لاکھ 30 ہزار پاؤنڈ تھی۔ اس سنٹر میں کتب وکیسٹ کی لائبریری بھی موجود ہے۔ یہاں مقامی کمیونٹی اور مسلمانوں کی کثیر تعداد منہاج القرآن سے وابستہ ہے۔ Birmingham.jpg