"ذیشان علی قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 17: سطر 17:
  
 
=== اعزازات ===
 
=== اعزازات ===
 +
* 28 فروری 2010ء کو بارسلونا میں میلاد النبی ﷺ کے انتظامات میں خصوصی خدمات سر انجام دینے پر اعزازی سرٹیفیکیٹ حاصل کیا۔
 +
 
== کارکنوں کے لئے پیغام ==
 
== کارکنوں کے لئے پیغام ==
 
{{نامکمل}}
 
{{نامکمل}}
 
[[زمرہ:شخصیات]]
 
[[زمرہ:شخصیات]]
 
[[زمرہ:منہاج القرآن سپین]]
 
[[زمرہ:منہاج القرآن سپین]]

تجدید بمطابق 19:19، 7 مئی 2010ء

محمد ذیشان علی کا تعلق منہاج یوتھ لیگ سپین سے ہے اس سے پہلے وہ جامع مسجد منہاج القرآن بارسلونا کے طالب علم اور منہاج چلڈرن لیگ بارسلونا کے ممبر رہ چکے ہیں۔

خاندانی پس منظر

گجرات کے گاؤں بیووالی کے زمیندار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں، ان کے والد محترم 1992 میں تلاش روزگار کے سلسلے میں سپین آئے، محمد ذیشان علی قادری کی سپین میں آمد جنوری 2003 میں ہوئی۔

تعلیمی پس منظر

ابتدائی تعلیم (پرائیمری) پاکستان میں مکمل کی، سپین آمد کے بعدثانوی تعلیم حاصل کرنا شروع کیا جو تاحال جاری ہے۔

تحریکی وابستگی

موجودہ خدمات

  • معاون، پروڈکشن ٹیم، منہاج یوتھ لیگ سپین
  • معاون، شعبہ نشرواشاعت، منہاج یوتھ لیگ سپین

سابقہ خدمات

  • ممبر منہاج نعت کونسل بارسلونا

اعزازات

  • 28 فروری 2010ء کو بارسلونا میں میلاد النبی ﷺ کے انتظامات میں خصوصی خدمات سر انجام دینے پر اعزازی سرٹیفیکیٹ حاصل کیا۔

کارکنوں کے لئے پیغام

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔