"واحد نعیم مغل" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
سطر 17: | سطر 17: | ||
=== اعزازات === | === اعزازات === | ||
− | 2006-2007 میں بزم منہاج کے پریس سیکرٹری ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ | + | * 2006-2007 میں بزم منہاج کے پریس سیکرٹری ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ |
== کارکنوں کے لئے پیغام == | == کارکنوں کے لئے پیغام == | ||
{{نامکمل}} | {{نامکمل}} |
تجدید بمطابق 13:02، 6 اکتوبر 2009ء
فہرست
خاندانی پس منظر
تعلیمی پس منظر
1994ء میں اپنے تعلیمی کیریٹر کا آغاز ہاورون آباد سے کیا۔ 2004ء میں میٹر ک کا امتحان بھاولپور بورڈ سے پاس کیا۔ اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے چلا گیا۔ وہاں کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز میں فرسٹ ایٹر میں داخلہ لیا۔ 2006ء میں ایف کا امتحان پاس کرنے کے بعد گریجویشن میںداخلہ حاصل کیا اور 2008ء میں گریجویشن کا امتحان اعلیٰ نمبروں میں پاس کیا۔ اس وقت میں ایم اے پارٹ ٹو کا طالبعلم ہوں۔
تحریکی وابستگی
2004ء سے تحریک منہاج القرآن سے وابستہ ہوں۔ تحریک منہاج القرآن سے وابستگی کا ذریعہ کالج آف شریعہ کے ہونہار فاضل محمد اقبال فانی بنے۔ اللہ تعالیٰ ان کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ امین
ممبر شپ
2008ء میں منہاج القرآن کی ممبر شپ حاصل کی۔ ممبر شپ نمبر 221850
موجودہ خدمات
- اسسٹنٹ کنٹنٹ منیجرمنہاج انٹرنیٹ بیورو
سابقہ خدمات
- کمپوزر نظامت میڈیا
اعزازات
- 2006-2007 میں بزم منہاج کے پریس سیکرٹری ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔
کارکنوں کے لئے پیغام
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔ |
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ |