"شیخ عبدالحکیم مراد" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) |
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | عبدالحکیم مراد ایک برطانوی مسلم عالم ہیں۔ وہ کیمبرج یونیورسٹی کے شعبہ اسلامیات میں تدریس سے وابستہ ہیں۔ وہ ایک نومسلم ہیں اور ان کا پرانا نام ٹم ونٹر تھا۔ ایک نومسلم عالم ہونے کے ناتے برطانیہ میں مسلمانوں سے متعلق غلط فہمیاں دور کرنے کے لئے بہتر مسلم مسیحی تعلقات میں ان کا کردار اہم سمجھا جاتا ہے۔ | + | عبدالحکیم مراد ایک برطانوی مسلم عالم ہیں۔ وہ کیمبرج یونیورسٹی کے شعبہ اسلامیات میں تدریس سے وابستہ ہیں۔ وہ ایک نومسلم ہیں اور ان کا پرانا نام ٹم ونٹر تھا۔ ایک نومسلم عالم ہونے کے ناتے برطانیہ میں مسلمانوں سے متعلق غلط فہمیاں دور کرنے کے لئے بہتر مسلم مسیحی تعلقات میں ان کا کردار اہم سمجھا جاتا ہے۔ [[شیخ الاسلام]] [[ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] سے اجازت روایت حدیث لینے والے علماء میں ان کا نام بھی شامل ہے۔ |
[[زمرہ:شخصیات]] | [[زمرہ:شخصیات]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 12:20، 27 جون 2010ء
عبدالحکیم مراد ایک برطانوی مسلم عالم ہیں۔ وہ کیمبرج یونیورسٹی کے شعبہ اسلامیات میں تدریس سے وابستہ ہیں۔ وہ ایک نومسلم ہیں اور ان کا پرانا نام ٹم ونٹر تھا۔ ایک نومسلم عالم ہونے کے ناتے برطانیہ میں مسلمانوں سے متعلق غلط فہمیاں دور کرنے کے لئے بہتر مسلم مسیحی تعلقات میں ان کا کردار اہم سمجھا جاتا ہے۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری سے اجازت روایت حدیث لینے والے علماء میں ان کا نام بھی شامل ہے۔