"تبادلۂ خیال منہاج انسائیکلوپیڈیا:دیوان عام" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 20: سطر 20:
 
اور پانی پت سے آئے ہوئے کافی عرصہ ہو گیا ہے۔ اب مرہٹے بھی نہیں کہ احمد شاہ ابدالی کی جگہ ہمیں جانا پڑ جائے۔  
 
اور پانی پت سے آئے ہوئے کافی عرصہ ہو گیا ہے۔ اب مرہٹے بھی نہیں کہ احمد شاہ ابدالی کی جگہ ہمیں جانا پڑ جائے۔  
 
[[صارف:Sana Ullah]]
 
[[صارف:Sana Ullah]]
 +
 +
== اتوار ==
 +
کب آ رہی ہے آپ کی اتوار؟

تجدید بمطابق 12:27، 25 ستمبر 2009ء

مبارک باد

ماشاءاللہ جناب منہاجین صاحب اور نوید صاحب آپ نے بہت ہی اچھا کام کیا ہے۔ اس طرح تحریک کی تمام معلومات کو بڑی اچھی طرح منیج کیا جا سکے گا۔ اس پر میری طرف سے آپ احباب کو صد بار مبارک ہو صارف:Sana Ullah

شکریہ

محترم ثناء اللہ صاحب، حوصلہ افزائی پر بہت شکریہ، امید ہے کہ آپ بھی اس پراجیکٹ کو مکمل کرنے کے لیے اپنے قیمتی وقت میں سے چند گھڑیاں نکالیں گے۔ صارف:اندلسی

ثناء اللہ

السلام علیکم

ثناء اللہ صاحب کدھر غائب ہو چکے ہیں آپ، کہیں پانی پت تو نہیں چلے گئے ؟


وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاۃ

احباب ۔۔۔!

غائب نہیں ہو ئے بلکہ ہم نے اپنا بروز اتوار اس کام کے لیے رکھا ہے۔ کہ اتوار کا دن انسائیکلوپیڈیا کے نام۔

اور پانی پت سے آئے ہوئے کافی عرصہ ہو گیا ہے۔ اب مرہٹے بھی نہیں کہ احمد شاہ ابدالی کی جگہ ہمیں جانا پڑ جائے۔ صارف:Sana Ullah

اتوار

کب آ رہی ہے آپ کی اتوار؟