"تاثرات : ناصر ادیب" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
(نیا صفحہ: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی زیر قیادت تحریک منہاج القرآن بین الاقوامی سطح پر فروغ دی...) |
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | [[شیخ الاسلام]] ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی زیر قیادت [[تحریک منہاج القرآن]] بین الاقوامی سطح پر فروغ دین اسلام کا عظیم فریضہ سرانجام دے رہی ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری کی | + | [[شیخ الاسلام]] ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی زیر قیادت [[تحریک منہاج القرآن]] بین الاقوامی سطح پر فروغ دین اسلام کا عظیم فریضہ سرانجام دے رہی ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری کی آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عشق و محبت کا والہانہ انداز اور پھر اس محبت کے پیغام کو پوری دنیا میں پھیلانے کا انداز لائق صد تحسین ہے۔ |
+ | |||
+ | ڈاکٹر صاحب کا بات سمجھانے کا اسلوب انتہائی آسان اور دلائل سے بھر پور ہوتا ہے۔ جس سے ہر شخص قائل ہو جاتا ہے۔ میں سمجھتا ہوں [[ڈاکٹر طاہرالقادری]] پر دوران خطاب لفظوں کا نزول ہوتا ہے اور ہر وہ الفاظ سامعین و حاضرین کے دلوں میں اتر جاتے ہیں۔ | ||
+ | |||
+ | مجھے زندگی میں سب سے زیادہ جس چیز نے دینی حوالہ سے متاثر کیا وہ [[منہاج القرآن]] شعبہ خواتین کے زیر اہتمام [[میلاد فیسٹیول]] تھا، جس میں انتہائی خوبصورتی سے اسلامی ثقافت کو دور جدید سے ہم آہنگ کیا گیا تھا۔ | ||
[[زمرہ:تاثرات]] | [[زمرہ:تاثرات]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 22:03، 30 اپريل 2009ء
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی زیر قیادت تحریک منہاج القرآن بین الاقوامی سطح پر فروغ دین اسلام کا عظیم فریضہ سرانجام دے رہی ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری کی آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عشق و محبت کا والہانہ انداز اور پھر اس محبت کے پیغام کو پوری دنیا میں پھیلانے کا انداز لائق صد تحسین ہے۔
ڈاکٹر صاحب کا بات سمجھانے کا اسلوب انتہائی آسان اور دلائل سے بھر پور ہوتا ہے۔ جس سے ہر شخص قائل ہو جاتا ہے۔ میں سمجھتا ہوں ڈاکٹر طاہرالقادری پر دوران خطاب لفظوں کا نزول ہوتا ہے اور ہر وہ الفاظ سامعین و حاضرین کے دلوں میں اتر جاتے ہیں۔
مجھے زندگی میں سب سے زیادہ جس چیز نے دینی حوالہ سے متاثر کیا وہ منہاج القرآن شعبہ خواتین کے زیر اہتمام میلاد فیسٹیول تھا، جس میں انتہائی خوبصورتی سے اسلامی ثقافت کو دور جدید سے ہم آہنگ کیا گیا تھا۔