"تاثرات : الشیخ السید یوسف ہاشم الرفاعی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) |
|||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | الشیخ السید یوسف ہاشم الرفاعی نے | + | الشیخ السید یوسف ہاشم الرفاعی نے ادارہ منہاج القرآن کویت کے زیراہتمام محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صدارت فرمائی اور اپنے صدارتی خطبہ میں فرمایا کہ ادارہ منہاج القرآن کے بانی [[الشیخ الدکتور محمد طاہرالقادری]] عالمی سطح پر اسلام کے فروغ و احیائے دین کے لئے عملی جدوجہد کر رہے ہیں۔ دکتور طاہرالقادری نے [[ادارہ منہاج القرآن]] کی بنیاد اور اساس محبت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، محبت صحابہ، محبت اہل بیت، محبت اولیاء و صلحاء پر رکھی ہے۔ وہ عالم اسلام کے لئے قابل فخر سرمایہ ہیں۔ [[ڈاکٹر طاہرالقادری]] بانی [[منہاج القرآن]] کی اتحاد ملت اور اسلامی تعلیمات کے فروغ کے لئے خدمات قابل ستائش ہیں، ڈاکٹر طاہرالقادری ایک نابغہ عصر روزگار شخصیت ہیں۔ وہ اسلام کی نشاۃ ثانیہ کے لئے پوری امت اسلامیہ کے ترجمان اور اسلام کے ایک کامیاب وکیل ہیں۔ |
[[زمرہ:تاثرات]] | [[زمرہ:تاثرات]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 19:06، 22 اپريل 2012ء
الشیخ السید یوسف ہاشم الرفاعی نے ادارہ منہاج القرآن کویت کے زیراہتمام محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی صدارت فرمائی اور اپنے صدارتی خطبہ میں فرمایا کہ ادارہ منہاج القرآن کے بانی الشیخ الدکتور محمد طاہرالقادری عالمی سطح پر اسلام کے فروغ و احیائے دین کے لئے عملی جدوجہد کر رہے ہیں۔ دکتور طاہرالقادری نے ادارہ منہاج القرآن کی بنیاد اور اساس محبت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، محبت صحابہ، محبت اہل بیت، محبت اولیاء و صلحاء پر رکھی ہے۔ وہ عالم اسلام کے لئے قابل فخر سرمایہ ہیں۔ ڈاکٹر طاہرالقادری بانی منہاج القرآن کی اتحاد ملت اور اسلامی تعلیمات کے فروغ کے لئے خدمات قابل ستائش ہیں، ڈاکٹر طاہرالقادری ایک نابغہ عصر روزگار شخصیت ہیں۔ وہ اسلام کی نشاۃ ثانیہ کے لئے پوری امت اسلامیہ کے ترجمان اور اسلام کے ایک کامیاب وکیل ہیں۔