"نجم الثاقب طیب" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
(ایک دوسرے صارف 4 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
 +
[[تصویر:Najam-us-saqib.jpg|left|350px]]
 
==  خاندانی پس منظر ==
 
==  خاندانی پس منظر ==
 
*پیدائش فیصل آباد میں رمضان المبارک مٰیں ہوئی۔پہلا نام محمد رمضان تھا جسے بعد میں نانا نے تبدیل کر کے نجم الثاقب طیب رکھ دیا۔
 
*پیدائش فیصل آباد میں رمضان المبارک مٰیں ہوئی۔پہلا نام محمد رمضان تھا جسے بعد میں نانا نے تبدیل کر کے نجم الثاقب طیب رکھ دیا۔
 
==  آغاز وابستگی ==
 
==  آغاز وابستگی ==
 
*پاکستان ٹیلیوژن پر [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کے خطابات سنتے تھے جس سے بڑے متاثر ہوتے تھے۔
 
*پاکستان ٹیلیوژن پر [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کے خطابات سنتے تھے جس سے بڑے متاثر ہوتے تھے۔
*1983ٰء میں فیصل آباد میں قرآن کانفرنس کے دوران [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] سے پہلی ملاقات ہوئی اور دو دن [[شیخ الاسلام]] کے ساتھ گذارے۔
+
*[[1983ء]] میں فیصل آباد میں قرآن کانفرنس کے دوران [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] سے پہلی ملاقات ہوئی اور دو دن [[شیخ الاسلام]] کے ساتھ گذارے۔
  
 
==تعلیمی پس منظر==
 
==تعلیمی پس منظر==
سطر 18: سطر 19:
 
*1988ء میں لائف ممبر شپ([[تاحیات رفاقت]]) حاصل کی۔
 
*1988ء میں لائف ممبر شپ([[تاحیات رفاقت]]) حاصل کی۔
 
=== موجودہ خدمات ===
 
=== موجودہ خدمات ===
*2008ء تا حال ممبر آف سنٹرل نظامت امور خارجہ(DFA) کمیٹی۔
+
*2008ء تا حال ممبر DFA کمیٹی - نظامت امور خارجہ ۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل
 +
 
 
=== سابقہ خدمات ===
 
=== سابقہ خدمات ===
 
*1985ء  
 
*1985ء  
سطر 31: سطر 33:
 
*2007ء میں بطور  ڈائریکٹر  [[نظامت امور خارجہ]] حدمات سرانجام دیتے رہے۔
 
*2007ء میں بطور  ڈائریکٹر  [[نظامت امور خارجہ]] حدمات سرانجام دیتے رہے۔
 
=== ایوارڈز ===
 
=== ایوارڈز ===
*محتلف مواقع پر محتلف قسم کے ایوارڈز سے نوازا جاتا رہا۔
+
*مختلف مواقع پر محتلف قسم کے ایوارڈز سے نوازا جاتا رہا۔
 
*سن 2003ء میں نیشنل اسمبلی حلقہ این اے:98 (NA:98) جھنگ میں جعلی ووٹوں کو تلاش کر کے ان کا ریکارڈ تیار کرنے پر [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری]] کی طرف سے گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔
 
*سن 2003ء میں نیشنل اسمبلی حلقہ این اے:98 (NA:98) جھنگ میں جعلی ووٹوں کو تلاش کر کے ان کا ریکارڈ تیار کرنے پر [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری]] کی طرف سے گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔
  
 
==  کارکنوں کے لئے پیغام ==
 
==  کارکنوں کے لئے پیغام ==
*تحریک منہاج القرآن کے ساتھ وابسطہ رھنے سے انسان کی ظاھری اور باطنی اصلاح کے ساتھ روحانی تربیت بھی ہو جاتی ہے اور اللہ تعالی آقا علیہ الصلوۃ الاسلام کے نعلین پاک کے تصدق سے ہر وہ چیز عطاء کرتا ہے جس کی انسان خوائش کرے۔
+
*تحریک منہاج القرآن کے ساتھ وابسطہ رہنے سے انسان کی ظاہری اور باطنی اصلاح کے ساتھ روحانی تربیت بھی ہو جاتی ہے اور اللہ تعالی آقا علیہ الصلوۃ الاسلام کے نعلین پاک کے تصدق سے ہر وہ چیز عطاء کرتا ہے جس کی انسان خواہش کرے۔
  
  
 
[[زمرہ:منہاج القرآن ناروے]]
 
[[زمرہ:منہاج القرآن ناروے]]
 
[[زمرہ:شخصیات]]
 
[[زمرہ:شخصیات]]

حالیہ نسخہ بمطابق 18:45، 15 جولائی 2010ء

Najam-us-saqib.jpg

خاندانی پس منظر

  • پیدائش فیصل آباد میں رمضان المبارک مٰیں ہوئی۔پہلا نام محمد رمضان تھا جسے بعد میں نانا نے تبدیل کر کے نجم الثاقب طیب رکھ دیا۔

آغاز وابستگی

تعلیمی پس منظر

  • ابتدائی تعلیم فیصل آباد میں حاصل کی۔
  • 1979ء میں ڈویژنل پبلک سکول فیصل آباد سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔
  • 1982ء میں گورنمنٹ میونسپل کالج سے آئی کام(icom) کیا۔
  • 1984ء میں پنجاب یونیورسٹی سے بی اے کا امتحان پاس کیا۔
  • 1986ء میں پنجاب یونیورسٹی سے پوسٹ گریجوئٹ ڈپلومہ حاصل کیا۔


تحریکی وابستگی

ممبرشپ

موجودہ خدمات

  • 2008ء تا حال ممبر DFA کمیٹی - نظامت امور خارجہ ۔ منہاج القرآن انٹرنیشنل

سابقہ خدمات

  • 1985ء
  • 1986ء کاروان اسلام فیصل آباد کا قیام عمل میں آیا تو اسکی مجلس عاملہ کے ممبر تھے۔
  • 1998ء میں منہاج یوتھ لیگ فیصل آباد کا قیام عمل میں آیا تو اسکے کے پہلے صدر تھے۔
  • 1990ء ڈویژنل صدر منہاج یوتھ لیگ فیصل آباد۔
  • 1991ء مرکزی ناظم رابطہ منہاج یوتھ لیگ فیصل آباد۔
  • 1994ء میں ناروے منتقل ہوئے اور مسلم یوتھ لیگ ناروے کو منظم کیا اور 1995ء تا 1996ء بطور صدر کے خدمات سرانجام دیں۔
  • 1996ء میں منہاج ویلفئر فاونڈیشن ناروے میں بطور صدر خدمات سرانجام دیں۔
  • 2001ء تا 2004ء مرکز میں بطور مرکزی سیکرٹری سٹیٹجک پلاننگ سیل پاکستان عوامی تحریک خدمات سرانجام دیں۔
  • 2006ء تا 2007ء مرکزی ڈائریکٹر ممبر شپ(ڈائریکٹر شماریات) رہے۔
  • 2007ء میں بطور ڈائریکٹر نظامت امور خارجہ حدمات سرانجام دیتے رہے۔

ایوارڈز

  • مختلف مواقع پر محتلف قسم کے ایوارڈز سے نوازا جاتا رہا۔
  • سن 2003ء میں نیشنل اسمبلی حلقہ این اے:98 (NA:98) جھنگ میں جعلی ووٹوں کو تلاش کر کے ان کا ریکارڈ تیار کرنے پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی طرف سے گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔

کارکنوں کے لئے پیغام

  • تحریک منہاج القرآن کے ساتھ وابسطہ رہنے سے انسان کی ظاہری اور باطنی اصلاح کے ساتھ روحانی تربیت بھی ہو جاتی ہے اور اللہ تعالی آقا علیہ الصلوۃ الاسلام کے نعلین پاک کے تصدق سے ہر وہ چیز عطاء کرتا ہے جس کی انسان خواہش کرے۔