"اتحاد امت" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م (اِتحادِ اُمت بجانب اتحاد امت منتقل) |
|||
(3 صارفین 6 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | تحریک منہاج القرآن | + | [[تحریک منہاج القرآن]] کے فکر و فلسفہ میں شامل بنیادی عنصر، جس کے مطابق دین اسلام کی سربلندی کے لیے پوری امت کا اتحاد ایک لازمی چیز ہے۔ اس سلسلے میں تحریک منہاج القرآن کے تحت پاکستان میں سب سے پہلی منظم جدوجہد شروع ہوئی۔ |
− | + | [[شیخ الاسلام]] کے مطابق اپنا عقیدہ چھوڑو مت اور دوسروں کا عقیدہ چھیڑو مت کی پالیسی اتحاد امت کے لئے ناگزیر ہے۔ اس لیے انھوں نے دوسرے مسالک پر کفروشرک کے فتاوی جات لگانے کو غلط قرار دیا ہے، اگر کوئی گستاخ ہوتوانفرادی طور پر اس کی تحقیق کرکے حکم لگانے کے قائل ہیں نہ کہ سب کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکنے کے۔ | |
[[زمرہ:فکر و فلسفہ]] | [[زمرہ:فکر و فلسفہ]] | ||
+ | [[زمرہ:اصطلاحات]] | ||
+ | [[en:Unity of Ummah]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 09:29، 28 اپريل 2012ء
تحریک منہاج القرآن کے فکر و فلسفہ میں شامل بنیادی عنصر، جس کے مطابق دین اسلام کی سربلندی کے لیے پوری امت کا اتحاد ایک لازمی چیز ہے۔ اس سلسلے میں تحریک منہاج القرآن کے تحت پاکستان میں سب سے پہلی منظم جدوجہد شروع ہوئی۔
شیخ الاسلام کے مطابق اپنا عقیدہ چھوڑو مت اور دوسروں کا عقیدہ چھیڑو مت کی پالیسی اتحاد امت کے لئے ناگزیر ہے۔ اس لیے انھوں نے دوسرے مسالک پر کفروشرک کے فتاوی جات لگانے کو غلط قرار دیا ہے، اگر کوئی گستاخ ہوتوانفرادی طور پر اس کی تحقیق کرکے حکم لگانے کے قائل ہیں نہ کہ سب کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکنے کے۔