"صداقت علی قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
عاصم (تبادلۂ خیال | شراکت) |
اندلسی (تبادلۂ خیال | شراکت) |
||
(3 صارفین 33 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | == خاندانی پس منظر | + | [[تصویر:Allama-Hafiz Sadaqt Sahib.jpg|350|left]] |
− | + | == خاندانی پس منظر== | |
+ | صوبہ پختون خواہ کے شہر مانسہرہ کی عباسی فیملی سے تعلق رکھتے ہیں- | ||
== آغاز وابستگی == | == آغاز وابستگی == | ||
− | *سن 1996ء میں[[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کے خطابات کا سلسلہ جاری | + | *سن 1996ء میں [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کے خطابات کا سلسلہ جاری ہوا۔ |
+ | |||
== تعلیمی پس منظر == | == تعلیمی پس منظر == | ||
*ابتدائی تعلیم مانسہرہ سے حاصل کی۔ | *ابتدائی تعلیم مانسہرہ سے حاصل کی۔ | ||
− | * | + | *سن1994ء میں جامعہ رضویہ ضیاء العلوم میں قرآن پاک حفظ کیا اور ایک سال قرآت بھی پڑھی۔ |
*سن 1997ء میں ایبٹ آباد بورڈ سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔ | *سن 1997ء میں ایبٹ آباد بورڈ سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔ | ||
− | *سن 2000ء میں | + | *سن 2000ء میں لاہور بورڈ سے FA کیا۔ |
*سن 2003ء میں پنجاب یونیورسٹی سے BA کیا۔ | *سن 2003ء میں پنجاب یونیورسٹی سے BA کیا۔ | ||
− | *سن 2005ء میں | + | *سن2004ء میں گورنمنٹ کالج ٹاون شپ لاہور سے P.G.D کا ڈپلومہ حاصل کیا۔ |
+ | *سن 2005ء میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے بی ایڈ کیا۔ | ||
+ | *سن 2005ء میں [[جامعہ منہاج القرآن]] سے فارغ التحصیل ھوے۔ | ||
*سن 2007ء میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے MA ایجوکیشن کیا۔ | *سن 2007ء میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے MA ایجوکیشن کیا۔ | ||
− | + | *ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں ایم فل(اسلامک سٹڈیز) جاری ہے۔ | |
− | *ہزارہ یونیورسٹی میں ایم فل جاری ہے۔ | + | |
== ادبی سرگرمیاں == | == ادبی سرگرمیاں == | ||
− | * | + | *پریکٹکل لائف میں مختلف تعلیمی، ادبی، مذہبی اور سماجی پروگرامز کی کمپیرنگ کی۔ |
+ | |||
== تحریکی وابستگی == | == تحریکی وابستگی == | ||
=== ممبرشپ === | === ممبرشپ === | ||
سطر 21: | سطر 26: | ||
*سن 2000ء میں ممبر شپ حاصل کی۔ | *سن 2000ء میں ممبر شپ حاصل کی۔ | ||
=== موجودہ خدمات === | === موجودہ خدمات === | ||
− | ڈائریکٹر | + | *ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے (اوسلو) |
+ | *امام و خطیب منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے (اوسلو) | ||
+ | * پرنسپل منہاج ایجوکیشن سنٹر ناروے | ||
=== سابقہ خدمات === | === سابقہ خدمات === | ||
− | *سن 2007ء سے سن 2009ء تک منہاج القران مانسہرہ | + | '''تحریکی خدمات''' |
+ | * سن 2007ء سے سن 2009ء تک منہاج القران مانسہرہ کےناظم دعوت اور ناظم نشرواشاعت رہے ھیں۔ | ||
+ | * سن 2006ء میں منہاج ماڈل سکول ٹاؤن شپ لاہور میں بطور انگلش ٹیچر کے خدمات انجام دی۔ | ||
+ | *سن 2008ء سے سن 2009ء تک کوارڈنیٹر حلقہ درود ضلع مانسہرہ رہے ہیں۔ | ||
+ | |||
+ | '''تدریسی خدمات''' | ||
+ | *سن 2005ء سے سن 2006ء تک برائٹ وے سائنس سکول ٹاون شپ لاھور میں بطور انگلش ٹیچر کے خدمات انجام دی۔ | ||
+ | *سن 2005ء سے سن 2007ء تک برائٹ وے سائنس اکیڈمی ٹاون شپ لاھور میں بطور پرنسپل رہے۔ | ||
+ | *سن 2007ء سے سن 2008ء تک گورمنٹ ہائر سیکنڈری سکول مانسہرہ(پڑھنہ) میں سینئر انگلش ٹیچر رہے۔ | ||
+ | *سن2008ء سے سن 2009ء تک گورمنٹ ہائر سیکنڈری سکول مانسہرہ(لساں ٹھکرال) میں بطور سبجیکٹ سپیشلسٹ(اسلامک سٹڈیز) رہے۔ | ||
+ | '''مذہبی خدمات''' | ||
+ | *سن1994ء سے سن 2009ء تک نماز تراویح میں قرآن پاک سنانے کی سعادت حاصل کی ہے۔ | ||
+ | *سن 2005ء سے تا حال مختلف مذھبی پروگرامز میں کمپیرینگ کر رہے ہیں۔ | ||
+ | |||
=== ایوارڈز === | === ایوارڈز === | ||
*سن 2007ء میں برائٹ وے ایجوکیشن سوسائٹی کی طرف سے بیسٹ کمپیرنگ کا ایوارڈ حاصل کیا۔ | *سن 2007ء میں برائٹ وے ایجوکیشن سوسائٹی کی طرف سے بیسٹ کمپیرنگ کا ایوارڈ حاصل کیا۔ | ||
== کارکنوں کے لئے پیغام == | == کارکنوں کے لئے پیغام == | ||
− | *حضور شیخ | + | *حضور شیخ الاسلام سے تعلق و نسبت کو دائمی پختہ اور مضبوط رکھیں اور خلوص، محبت، محنت اور استقامت کے ساتھ مشن کی خدمت کریں۔ |
حالیہ نسخہ بمطابق 12:11، 10 جولائی 2010ء
فہرست
خاندانی پس منظر
صوبہ پختون خواہ کے شہر مانسہرہ کی عباسی فیملی سے تعلق رکھتے ہیں-
آغاز وابستگی
- سن 1996ء میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے خطابات کا سلسلہ جاری ہوا۔
تعلیمی پس منظر
- ابتدائی تعلیم مانسہرہ سے حاصل کی۔
- سن1994ء میں جامعہ رضویہ ضیاء العلوم میں قرآن پاک حفظ کیا اور ایک سال قرآت بھی پڑھی۔
- سن 1997ء میں ایبٹ آباد بورڈ سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔
- سن 2000ء میں لاہور بورڈ سے FA کیا۔
- سن 2003ء میں پنجاب یونیورسٹی سے BA کیا۔
- سن2004ء میں گورنمنٹ کالج ٹاون شپ لاہور سے P.G.D کا ڈپلومہ حاصل کیا۔
- سن 2005ء میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے بی ایڈ کیا۔
- سن 2005ء میں جامعہ منہاج القرآن سے فارغ التحصیل ھوے۔
- سن 2007ء میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے MA ایجوکیشن کیا۔
- ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں ایم فل(اسلامک سٹڈیز) جاری ہے۔
ادبی سرگرمیاں
- پریکٹکل لائف میں مختلف تعلیمی، ادبی، مذہبی اور سماجی پروگرامز کی کمپیرنگ کی۔
تحریکی وابستگی
ممبرشپ
- سن 1996ء میں MSM کو جوائن کیا۔
- سن 2000ء میں ممبر شپ حاصل کی۔
موجودہ خدمات
- ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے (اوسلو)
- امام و خطیب منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے (اوسلو)
- پرنسپل منہاج ایجوکیشن سنٹر ناروے
سابقہ خدمات
تحریکی خدمات
- سن 2007ء سے سن 2009ء تک منہاج القران مانسہرہ کےناظم دعوت اور ناظم نشرواشاعت رہے ھیں۔
- سن 2006ء میں منہاج ماڈل سکول ٹاؤن شپ لاہور میں بطور انگلش ٹیچر کے خدمات انجام دی۔
- سن 2008ء سے سن 2009ء تک کوارڈنیٹر حلقہ درود ضلع مانسہرہ رہے ہیں۔
تدریسی خدمات
- سن 2005ء سے سن 2006ء تک برائٹ وے سائنس سکول ٹاون شپ لاھور میں بطور انگلش ٹیچر کے خدمات انجام دی۔
- سن 2005ء سے سن 2007ء تک برائٹ وے سائنس اکیڈمی ٹاون شپ لاھور میں بطور پرنسپل رہے۔
- سن 2007ء سے سن 2008ء تک گورمنٹ ہائر سیکنڈری سکول مانسہرہ(پڑھنہ) میں سینئر انگلش ٹیچر رہے۔
- سن2008ء سے سن 2009ء تک گورمنٹ ہائر سیکنڈری سکول مانسہرہ(لساں ٹھکرال) میں بطور سبجیکٹ سپیشلسٹ(اسلامک سٹڈیز) رہے۔
مذہبی خدمات
- سن1994ء سے سن 2009ء تک نماز تراویح میں قرآن پاک سنانے کی سعادت حاصل کی ہے۔
- سن 2005ء سے تا حال مختلف مذھبی پروگرامز میں کمپیرینگ کر رہے ہیں۔
ایوارڈز
- سن 2007ء میں برائٹ وے ایجوکیشن سوسائٹی کی طرف سے بیسٹ کمپیرنگ کا ایوارڈ حاصل کیا۔
کارکنوں کے لئے پیغام
- حضور شیخ الاسلام سے تعلق و نسبت کو دائمی پختہ اور مضبوط رکھیں اور خلوص، محبت، محنت اور استقامت کے ساتھ مشن کی خدمت کریں۔