"صداقت علی قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: == خاندانی پس منظر == == آغاز وابستگی == == تعلیمی پس منظر == == ادبی سرگرمیاں == == تحریکی وابستگی == === م…)
 
 
(3 صارفین 36 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
 
+
[[تصویر:Allama-Hafiz Sadaqt Sahib.jpg|350|left]]
==  خاندانی پس منظر ==  
+
==  خاندانی پس منظر==
 
+
صوبہ پختون خواہ کے شہر مانسہرہ کی عباسی فیملی سے تعلق رکھتے ہیں-
  
 
==  آغاز وابستگی ==
 
==  آغاز وابستگی ==
 +
*سن 1996ء میں [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کے خطابات کا سلسلہ جاری ہوا۔
  
 
== تعلیمی پس منظر ==
 
== تعلیمی پس منظر ==
 +
*ابتدائی تعلیم مانسہرہ سے حاصل کی۔
 +
*سن1994ء میں جامعہ رضویہ ضیاء العلوم میں قرآن پاک حفظ کیا اور ایک سال قرآت بھی پڑھی۔
 +
*سن 1997ء میں ایبٹ آباد بورڈ سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔
 +
*سن 2000ء میں لاہور بورڈ سے FA کیا۔
 +
*سن 2003ء میں پنجاب یونیورسٹی سے BA کیا۔
 +
*سن2004ء میں گورنمنٹ کالج ٹاون شپ لاہور سے P.G.D کا ڈپلومہ حاصل کیا۔
 +
*سن 2005ء میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے بی ایڈ کیا۔
 +
*سن 2005ء میں [[جامعہ منہاج القرآن]] سے فارغ التحصیل ھوے۔
 +
*سن 2007ء میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے MA ایجوکیشن کیا۔
 +
*ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ  میں ایم فل(اسلامک سٹڈیز) جاری ہے۔
  
 
==  ادبی سرگرمیاں ==
 
==  ادبی سرگرمیاں ==
 +
*پریکٹکل لائف میں مختلف تعلیمی، ادبی، مذہبی اور سماجی پروگرامز کی کمپیرنگ کی۔
  
 
==  تحریکی وابستگی ==
 
==  تحریکی وابستگی ==
 
=== ممبرشپ ===
 
=== ممبرشپ ===
 +
*سن 1996ء میں MSM کو جوائن کیا۔
 +
*سن 2000ء میں ممبر شپ حاصل کی۔
 
=== موجودہ خدمات ===
 
=== موجودہ خدمات ===
 +
*ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے (اوسلو)
 +
*امام و خطیب منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے (اوسلو)
 +
* پرنسپل منہاج ایجوکیشن سنٹر ناروے
  
 
=== سابقہ خدمات ===
 
=== سابقہ خدمات ===
 +
'''تحریکی خدمات'''
 +
* سن 2007ء سے سن 2009ء تک منہاج القران مانسہرہ کےناظم دعوت اور ناظم نشرواشاعت رہے ھیں۔
 +
* سن 2006ء میں منہاج ماڈل سکول ٹاؤن شپ لاہور  میں بطور انگلش ٹیچر کے خدمات انجام دی۔
 +
*سن 2008ء سے سن 2009ء تک کوارڈنیٹر حلقہ درود ضلع مانسہرہ رہے ہیں۔
  
 +
'''تدریسی خدمات'''
 +
*سن 2005ء سے سن 2006ء تک برائٹ وے سائنس سکول ٹاون شپ لاھور میں بطور انگلش ٹیچر کے خدمات انجام دی۔
 +
*سن 2005ء سے سن 2007ء تک برائٹ وے سائنس اکیڈمی ٹاون شپ لاھور میں بطور پرنسپل رہے۔
 +
*سن 2007ء سے سن 2008ء تک گورمنٹ ہائر سیکنڈری سکول مانسہرہ(پڑھنہ) میں سینئر انگلش ٹیچر رہے۔
 +
*سن2008ء سے سن 2009ء تک گورمنٹ ہائر سیکنڈری سکول مانسہرہ(لساں ٹھکرال) میں بطور سبجیکٹ سپیشلسٹ(اسلامک سٹڈیز) رہے۔
 +
'''مذہبی خدمات'''
 +
*سن1994ء سے سن 2009ء تک نماز تراویح میں قرآن پاک سنانے کی سعادت حاصل کی ہے۔
 +
*سن 2005ء سے تا حال مختلف مذھبی پروگرامز میں کمپیرینگ کر رہے ہیں۔
  
 
=== ایوارڈز ===
 
=== ایوارڈز ===
=== انعامات ===
+
*سن 2007ء میں برائٹ وے ایجوکیشن سوسائٹی کی طرف سے بیسٹ کمپیرنگ کا ایوارڈ حاصل کیا۔
 
 
 
==  کارکنوں کے لئے پیغام ==
 
==  کارکنوں کے لئے پیغام ==
 +
*حضور شیخ الاسلام سے تعلق و نسبت کو دائمی پختہ اور مضبوط رکھیں اور خلوص، محبت، محنت اور استقامت کے ساتھ مشن کی خدمت کریں۔
 
   
 
   
  
سطر 27: سطر 56:
 
[[زمرہ:شخصیات]]
 
[[زمرہ:شخصیات]]
 
[[زمرہ:منہاجینز]]
 
[[زمرہ:منہاجینز]]
[[زمرہ:منہاج یورپین کونسل]]
+
[[زمرہ:منہاج القرآن ناروے]]

حالیہ نسخہ بمطابق 12:11، 10 جولائی 2010ء

350

خاندانی پس منظر

صوبہ پختون خواہ کے شہر مانسہرہ کی عباسی فیملی سے تعلق رکھتے ہیں-

آغاز وابستگی

تعلیمی پس منظر

  • ابتدائی تعلیم مانسہرہ سے حاصل کی۔
  • سن1994ء میں جامعہ رضویہ ضیاء العلوم میں قرآن پاک حفظ کیا اور ایک سال قرآت بھی پڑھی۔
  • سن 1997ء میں ایبٹ آباد بورڈ سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔
  • سن 2000ء میں لاہور بورڈ سے FA کیا۔
  • سن 2003ء میں پنجاب یونیورسٹی سے BA کیا۔
  • سن2004ء میں گورنمنٹ کالج ٹاون شپ لاہور سے P.G.D کا ڈپلومہ حاصل کیا۔
  • سن 2005ء میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے بی ایڈ کیا۔
  • سن 2005ء میں جامعہ منہاج القرآن سے فارغ التحصیل ھوے۔
  • سن 2007ء میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے MA ایجوکیشن کیا۔
  • ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں ایم فل(اسلامک سٹڈیز) جاری ہے۔

ادبی سرگرمیاں

  • پریکٹکل لائف میں مختلف تعلیمی، ادبی، مذہبی اور سماجی پروگرامز کی کمپیرنگ کی۔

تحریکی وابستگی

ممبرشپ

  • سن 1996ء میں MSM کو جوائن کیا۔
  • سن 2000ء میں ممبر شپ حاصل کی۔

موجودہ خدمات

  • ڈائریکٹر منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے (اوسلو)
  • امام و خطیب منہاج القرآن انٹرنیشنل ناروے (اوسلو)
  • پرنسپل منہاج ایجوکیشن سنٹر ناروے

سابقہ خدمات

تحریکی خدمات

  • سن 2007ء سے سن 2009ء تک منہاج القران مانسہرہ کےناظم دعوت اور ناظم نشرواشاعت رہے ھیں۔
  • سن 2006ء میں منہاج ماڈل سکول ٹاؤن شپ لاہور میں بطور انگلش ٹیچر کے خدمات انجام دی۔
  • سن 2008ء سے سن 2009ء تک کوارڈنیٹر حلقہ درود ضلع مانسہرہ رہے ہیں۔

تدریسی خدمات

  • سن 2005ء سے سن 2006ء تک برائٹ وے سائنس سکول ٹاون شپ لاھور میں بطور انگلش ٹیچر کے خدمات انجام دی۔
  • سن 2005ء سے سن 2007ء تک برائٹ وے سائنس اکیڈمی ٹاون شپ لاھور میں بطور پرنسپل رہے۔
  • سن 2007ء سے سن 2008ء تک گورمنٹ ہائر سیکنڈری سکول مانسہرہ(پڑھنہ) میں سینئر انگلش ٹیچر رہے۔
  • سن2008ء سے سن 2009ء تک گورمنٹ ہائر سیکنڈری سکول مانسہرہ(لساں ٹھکرال) میں بطور سبجیکٹ سپیشلسٹ(اسلامک سٹڈیز) رہے۔

مذہبی خدمات

  • سن1994ء سے سن 2009ء تک نماز تراویح میں قرآن پاک سنانے کی سعادت حاصل کی ہے۔
  • سن 2005ء سے تا حال مختلف مذھبی پروگرامز میں کمپیرینگ کر رہے ہیں۔

ایوارڈز

  • سن 2007ء میں برائٹ وے ایجوکیشن سوسائٹی کی طرف سے بیسٹ کمپیرنگ کا ایوارڈ حاصل کیا۔

کارکنوں کے لئے پیغام

  • حضور شیخ الاسلام سے تعلق و نسبت کو دائمی پختہ اور مضبوط رکھیں اور خلوص، محبت، محنت اور استقامت کے ساتھ مشن کی خدمت کریں۔