"منہاج القرآن انٹرنیشنل بیلجئم" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
(نیا صفحہ: یورپی یونین کے دارالحکومت بیلجئیم کی تنظیم کا نام {{نامکمل}} زمرہ:ملکی تنظیمات)
 
(3 صارفین 6 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
یورپی یونین کے دارالحکومت بیلجئیم کی تنظیم کا نام  
+
یورپی یونین کے دارالحکومت بیلجئیم کی تنظیم کا نام - بیلجیم یورپی یونین کے اُن ممالک کا حصہ ہے جنھوں نے خطے میں چند سال قبل یورو کرنسی متعارف کروائی۔ برسلز بیلجئیم کا ایک اہم ترین تجارتی شہر ہے جس وجہ سے مسلمانوں کی تعداد بھی حصول روزگار کےلئے اس ملک کا رخ کرتی ہے۔ برسلز میں تحریک کا کام 2003 سے پہلے سےجاری ہے۔
  
 +
==شیخ الاسلام کے دورہ جات ==
 +
جولائی 1991ء کو شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے یورپ کے دورہ کے دوران بیلجیئم کا کامیاب دعوتی وتنظیمی دورہ کیا۔ بیلجئیم میں یہ آپ کی پہلی آمد تھی۔ دوسرے تنظیمی و دعوتی دورہ پر اگست1997ء کو بیلجئیم تشریف لائے۔ 2001ء میں بھی آپ بیلجئم کے دورے پر تشریف لے گئے۔
 +
 +
دین حق کے فروغ اور منہاج القرآن کے عالمی پیغام کو پھیلانے کےلئے کئی سکالرز منہاج القرآن بیلجیم کا دورہ کرچکے ہیں جن میں سفیر یورپ علامہ نذیر احمد خان صاحب قا بل ذکر ہیں۔
 +
==موجودہ تنظیم ==
 +
 +
*راجا عبد الجبار(صدر)
 +
*نسیم احمد (سیکریٹری جنرل)
 +
 +
== ذیلی تنظیمات ==
 +
 +
== اسلامک سنٹرز==
 +
*[[منہاج اسلامک سنٹر برسلز]]
 +
== خصوصیات ==
 +
 +
== اعزازات==
 +
 +
== اہم شخصیات ==
 +
 +
== رابطہ ==
  
{{نامکمل}}
 
{{نامکمل}}
 
[[زمرہ:ملکی تنظیمات]]
 
[[زمرہ:ملکی تنظیمات]]
 +
[[زمرہ:منہاج یورپین کونسل]]

حالیہ نسخہ بمطابق 18:19، 26 جون 2010ء

یورپی یونین کے دارالحکومت بیلجئیم کی تنظیم کا نام - بیلجیم یورپی یونین کے اُن ممالک کا حصہ ہے جنھوں نے خطے میں چند سال قبل یورو کرنسی متعارف کروائی۔ برسلز بیلجئیم کا ایک اہم ترین تجارتی شہر ہے جس وجہ سے مسلمانوں کی تعداد بھی حصول روزگار کےلئے اس ملک کا رخ کرتی ہے۔ برسلز میں تحریک کا کام 2003 سے پہلے سےجاری ہے۔

شیخ الاسلام کے دورہ جات

جولائی 1991ء کو شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے یورپ کے دورہ کے دوران بیلجیئم کا کامیاب دعوتی وتنظیمی دورہ کیا۔ بیلجئیم میں یہ آپ کی پہلی آمد تھی۔ دوسرے تنظیمی و دعوتی دورہ پر اگست1997ء کو بیلجئیم تشریف لائے۔ 2001ء میں بھی آپ بیلجئم کے دورے پر تشریف لے گئے۔

دین حق کے فروغ اور منہاج القرآن کے عالمی پیغام کو پھیلانے کےلئے کئی سکالرز منہاج القرآن بیلجیم کا دورہ کرچکے ہیں جن میں سفیر یورپ علامہ نذیر احمد خان صاحب قا بل ذکر ہیں۔

موجودہ تنظیم

  • راجا عبد الجبار(صدر)
  • نسیم احمد (سیکریٹری جنرل)

ذیلی تنظیمات

اسلامک سنٹرز

خصوصیات

اعزازات

اہم شخصیات

رابطہ

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔