"تاثرات : صاحبزادہ پیر خالد رضا زکوڑی" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
(نیا صفحہ: پہلی صوبائی منہاج القرآن کانفرنس نشتر پارک کراچی میں امیر ملت حضرت پیرسید منور حسین جماعتی نے اپن...) |
|||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | + | [[علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری]] نے آج کے دور میں جب عظیم [[تحریک]] اور مشن کا آغاز کیا ہے، یہ محض ایک جماعت نہیں بلکہ یہ شرق سے غرب تک پھیل جانے والی اصلاح احوال اور امت کے بکھرے ہوئے شیرازے کو پھر سے ایک لڑی میں پرونے والی تحریک ہے۔ ان شاء اللہ وہ وقت آئے گا جب اس سرزمین پر نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عملی نفاذ ہو گا ۔ [[تحریک منہاج القرآن]]، پروفیسر ڈاکٹر طاہرالقادری کی قیادت میں اس منزل کو ضرور حاصل کرے گی۔ | |
[[زمرہ:تاثرات]] | [[زمرہ:تاثرات]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 14:51، 29 اپريل 2009ء
علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے آج کے دور میں جب عظیم تحریک اور مشن کا آغاز کیا ہے، یہ محض ایک جماعت نہیں بلکہ یہ شرق سے غرب تک پھیل جانے والی اصلاح احوال اور امت کے بکھرے ہوئے شیرازے کو پھر سے ایک لڑی میں پرونے والی تحریک ہے۔ ان شاء اللہ وہ وقت آئے گا جب اس سرزمین پر نظام مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عملی نفاذ ہو گا ۔ تحریک منہاج القرآن، پروفیسر ڈاکٹر طاہرالقادری کی قیادت میں اس منزل کو ضرور حاصل کرے گی۔