"اتفاق مسجد لاہور" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) |
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م |
||
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
− | * [[7 فروری]] [[1982ء]] | + | ماڈل ٹاؤن (H بلاک) لاہور میں واقع ایک مسجد جہاں [[ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] نے 7 سال تک جمعہ کا خطبہ دیا۔ |
− | * [[3 مارچ]] [[1989ء]] | + | |
− | + | * مؤرخہ [[7 فروری]] [[1982ء]] کو میاں محمد شریف کے پرزور اصرار پر [[شیخ الاسلام]] [[ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] نے اتفاق مسجد میں بلامعاوضہ خطبہ جمعہ کا آغاز کیا، جو [[1989ء]] تک جاری رہا۔ | |
+ | |||
+ | * مؤرخہ [[3 مارچ]] [[1989ء]] کو بعض مجبوریوں کی بناء پر انہوں نے اس خطبہ جمعہ کو مزید جاری نہ رکھ سکنے کے حوالے سے ایک خطاب فرمایا، جو تاریخ میں [[آخری خطبہ جمعہ]] کے نام سے مشہور ہے۔ | ||
+ | |||
+ | [[زمرہ:مساجد]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 09:27، 8 نومبر 2009ء
ماڈل ٹاؤن (H بلاک) لاہور میں واقع ایک مسجد جہاں ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے 7 سال تک جمعہ کا خطبہ دیا۔
- مؤرخہ 7 فروری 1982ء کو میاں محمد شریف کے پرزور اصرار پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے اتفاق مسجد میں بلامعاوضہ خطبہ جمعہ کا آغاز کیا، جو 1989ء تک جاری رہا۔
- مؤرخہ 3 مارچ 1989ء کو بعض مجبوریوں کی بناء پر انہوں نے اس خطبہ جمعہ کو مزید جاری نہ رکھ سکنے کے حوالے سے ایک خطاب فرمایا، جو تاریخ میں آخری خطبہ جمعہ کے نام سے مشہور ہے۔