"مجدد" کے نسخوں کے درمیان فرق
سطر 130: | سطر 130: | ||
'''اہل قرآن کے نزدیک :''' | '''اہل قرآن کے نزدیک :''' | ||
− | عبداللہ چکڑالوی | + | عبداللہ چکڑالوی . |
− | غلام احمد پرویز لاہوری | + | غلام احمد پرویز لاہوری |
'''شیعوں کے نزدیک:''' | '''شیعوں کے نزدیک:''' |
تجدید بمطابق 12:08، 30 اگست 2017ء
مجدد کا مطلب تجدید کرنے والا ہے، اسلامی شریعت کی اصطلاح کے مطابق یہ لقب دین اسلام کی تجدید کا کام کرنے والی شخصیت کے لیے مخصوص ہے۔
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی بے پناہ تجدیدی خدمات کے پیش متعدد علماء عرب و عجم کی طرف سے ان کو مجدد کا لقب دیا گیا ہے۔
فہرست
- 1 مجددین امت
- 1.1 پہلی صدی ہجری
- 1.2 دوسری صدی ہجری
- 1.3 تیسری صدی ہجری
- 1.4 چوتھی صدی ہجری
- 1.5 پانچویں صدی ہجری
- 1.6 چھٹی صدی ہجری
- 1.7 ساتویں صدی ہجری
- 1.8 آٹھویں صدی ہجری
- 1.9 نویں صدی ہجری
- 1.10 دسویں صدی ہجری
- 1.11 گیارہویں صدی ہجری
- 1.12 بارہویں صدی ہجری
- 1.13 تیرہویں صدی ہجری
- 1.14 چودھویں صدی ہجری
- 1.15 پندھرویں صدی ہجری
مجددین امت
پہلی صدی ہجری
- حضرت عمر بن عبد العزیز (رحمۃ اللہ علیہ)
- حضرت امام ابو حنیفہ (رحمۃ اللہ علیہ)
- حضرت امام ابنِ سیرین (رحمۃ اللہ علیہ)
حضرت قاسم بن محمد بن ابی بکر
دوسری صدی ہجری
- حضرت امام محمد بن ادریس الشافعی (رحمۃ اللہ علیہ)
- حضرت امام حسن البصری (رحمۃ اللہ علیہ)
- حضرت امام مالک بن انس (رحمۃ اللہ علیہ)
- حضرت امام محمد بن حسن الشیبانی (رحمۃ اللہ علیہ)
تیسری صدی ہجری
- حضرت امام احمد بن حنبل (رحمۃ اللہ علیہ)
- حضرت امام ابو الحسن العشری (رحمۃ اللہ علیہ)
محمد بن اسماعیل بخاری
ابو شرح
چوتھی صدی ہجری
قاضی ابو بکر باقلانی
عبیداللہ نیشاپوری
ابن ماجہ قزوینی
پانچویں صدی ہجری
.امام غزالی
امام ابن حزم اندلسی
داتا گنج بخش ہجویری
چھٹی صدی ہجری
غوث الاعظم سید عبدالقادر جیلانی
امام فخر الدین رازی
ساتویں صدی ہجری
حضرت معین الدین چشتی اجمیری
امام محی الدین ابن عربی
آٹھویں صدی ہجری
امام ابن حجر عسقلانی
امام ابن تیمیہ
نویں صدی ہجری
امام جلال الدین سیوطی
ابن حجر الہیثمی
دسویں صدی ہجری
امام محمد طاہر گجراتی
حسام الدین متقی الہندی
عبدالحق محدث دہلوی
گیارہویں صدی ہجری
حضرت مجدد الف ثانی احمد سرہندی
اورنگ زیب عالگیر
بارہویں صدی ہجری
حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی
حضرت مرزا مظہر جان جاناں نقش بندی
محمد شوکانی یمن
تیرہویں صدی ہجری
حضرت سید احمد بریلوی شہید بالا کوٹ.
علامہ محمود آلوسی بغداد .
عثمان ڈان فوڈیو افریقہ
حضرت اسماعیل شہید دہلوی.
مولوی عبداللہ غزنوی امرت سر
گلاب شاہ مجذوب جمال پور لدھیانہ.
صاحب العلم سید رشید الدین شاہ راشدی .
صدیق حسن خان قنوجی وہابی
چودھویں صدی ہجری
بریلویوں کے نزدیک :
- اعلیٰ حضرت شاہ احمد رضاء خان صاحب بریلوی .
مولانا عبدالحئی لکھنوی. علامہ احمد ضیاء الدین ترک.
دیوبندیوں کے نزدیک: مولانا اشرف علی تھانوی. محمود الحسن گنگوہی.
اہل حدیث کے نزدیک: ثناء اللہ امرت سری ، محمد حسین بٹالوی ، دائود راز.
صوفیاء کے نزدیک : حضرت خواجہ غلام فرید چشتی . شیخ محمد اکرم صابری . مہر علی گولڑوی .
جماعت اسلامی کے نزدیک: شیخ حسن البنا . مولوی ابو الاعلی مودودی. امین احسن اصلاحی. قطب شاہ تنظیم الاخوان .
نیچریوں اور لبرل طبقہ کے نزدیک : ابوالکلام آزاد . علامہ محمد اقبال . سر سید احمد خان علی گڑھ. علامہ عبیداللہ سندھی سابق بوٹا سنگھ.
اہل قرآن کے نزدیک : عبداللہ چکڑالوی .
غلام احمد پرویز لاہوری
شیعوں کے نزدیک: سید علی حائری.
احمدیوں/ قادیانیوں کے نزدیک مرزا غلام احمد قادیانی.