"صارف:محمد اشتیاق" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
(ایک ہی صارف کا 8 درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:Shah Shams ul Haq.jpg|left|300px|thumb|محمد اشتیاق ، راولپنڈی]]
+
{| align="left"
  
یہ صفحہ محمد اشتیاق قادری کا ہے جو کہ [[مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ راولپنڈی]] کے ناظمِ نشرو اشاعت ہیں ۔
+
|{{صارف مددگار}}
 +
|-
 +
|{{صارف تصوف}}
 +
|-
 +
|{{صارف قیادت}}
 +
|-
 +
|{{صارف جمہوریت}}
 +
|-
 +
|{{صارف امن}}
 +
|}
 +
* [[محمد اشتیاق]] (تعارفی صفحہ)
  
{{صارف قیادت}}
+
=== صارف سانچے ===
 
+
طریقہ استعمال جاننے کے لئے انہیں چھوئیں:
== خاندانی پس منظر ==
+
* [[سانچہ:صارف مددگار]]
پاکستان میں ضلع نارووال  کی تحصیل شکرگڑھ سے تعلق رکھتے ہیں، دادا جان اپنے خاندان کے ہمراہ 1947ء میں قیام پاکستان کے بعد مقبوضہ کشمیر کے علاقہ سانبہ سے ہجرت کر کےشکرگڑھ کے قریب واقعہ بھٹلی گاؤں میں آکر آباد ہو گئے اور کھیتی باڑی کو اپنا پیشہ بنایا۔ والد صاحب نےایف۔اے  کے بعد سرکاری ملازمت راولپنڈی میں اختیار کی اور اسے ذریعہ روزگار بنایا۔
+
* [[سانچہ:صارف امن]]
 
+
* [[سانچہ:صارف قیادت]]
== تعلیمی پس منظر ==
+
* [[سانچہ:صارف تصوف]]
===دنیوی تعلیم ===
+
* [[سانچہ:صارف جمہوریت]]
* 1990ء میں 2 سے 3 سال کی عمر میں پہلی بار اپنے والدین کے ہمراہ حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کی ۔
 
 
 
* 1991ء میں 4 سال کی عمر میں سٹینڈرڈ انگلش سکول میں نرسری کلاس میں داخلہ لیا ۔
 
*1996ء میں تیسری کلا س کا امتحان پاس کیا۔
 
*1999ء میں حفظ کی تکمیل ۔
 
*2000ء میں پرائیویٹ طور پر چٹھی کلاس کی تیاری
 
*2001ء فیڈرل گورنمنٹ ٹیکنیکل ہائی سکول طارق آباد راولپنڈی میں ساتویں جماعت کا امتحان تیسری پوزیشن کے ساتھ پاس کیا۔
 
 
 
*2004ء میں سکینڈری تعلیم مکمل کی۔
 
*2007ء میں ہائر سکینڈری تعلیم مکمل کی۔
 
*2008 تا 2010ء جاب ٹرینگ ہولی فیملی ہسپتال ، راولپنڈی
 
*2011ء میں بی۔اے مکمل کیا۔
 
*2011-12ء میں بارانی زرعی یونیورسٹی سے بی۔ایڈ کر رہے ہیں۔
 
 
 
===دینی تعلیم ===
 
* 5 سال کی عمر میں قرآن کریم کی تعلیم کے حصول کے لیے محلہ آدڑہ کی جامع مسجد مدینہ راولپنڈی میں قاری طاہر صاحب کے پاس نورانی قاعدہ سے آغاز کیا۔
 
*1996ء میں 9 سال کی عمر میں دارلعلوم کنزالعرفان میں شعبہ حفظ میں میں داخلہ لیا۔
 
*2004-2005 ء میں غوثیہ صدیقیہ اکیڈمی ،نورانی محلہ مغل آباد راولپنڈی سے قرآن کریم کو از سر نو تجوید و قرات کے ضابطوں کے مطابق پڑھا۔
 
* 17 سال کی عمر میں‌ جامع مسجد اللہ والی فیکٹری کواٹرز،مغل آباد میں  بچوں‌ کو پڑھانا شروع کر دیا۔
 
*جنوری 2012 سے ای۔قرآن لرننگ سسٹم راولپنڈی سے منسلک ہیں۔
 
 
 
== تحریکی وابستگی ==
 
*[[1994ء]] - 6 سال کی عمر میں‌ پہلی مرتبہ [[تحریک منہاج القرآن راولپنڈی]] کے زیر اہتمام عالمی میلاد کانفرنس لیاقت باغ میں شرکت کی۔
 
*[[1999ء]] -11 سال کی عمر میں گونواز مارچ میں شرکت کی۔
 
*[[2003ء]] -14 سال کی عمر میں دوسری مرتبہ [[تحریک منہاج القرآن راولپنڈی]] کے زیر اہتمام عالمی میلاد کانفرنس لیاقت باغ میں شرکت کی۔
 
*[[2005ء]] - پہلی بار شہر اعتکاف لاہور شرکت
 
*[[2006ء]] - منہاج القرآن انٹرنیشنل کی رفاقت لی۔
 
*[[2007ء]] - میں منہاج القرآن یوتھ لیگ مغل آباد میں پریس سیکرٹری کی حثیت سے ذمہ داری ۔
 
*[[2008ء]] - میں منہاج القرآن یوتھ لیگ مغل آباد صدر کی حثیت سے ذمہ داری ۔
 
*[[2009ء]] - میں مصطفوی ستوڈنٹس موومنٹ راولپنڈی میں ناظم نشرواشاعت کی حثیت سے ذمہ داری ۔
 
 
 
 
 
=== ممبرشپ ===
 
* [[تحریک]] 69842 ( رفاقت)
 
 
 
 
 
===کارکنوں کے نام پیغام ===
 
معلوم نہیں کتنا وقت ہے ہمارے اکھٹے رہنے میں اور کتنے سال ہیں کتنے مہینے ہیں کتنا وقت ہے کتنا زمانہ ہے جتنا فائدہ اٹھا لیں اٹھا سکیں اٹھا لیں۔ جتنی پختگی پیدا  کر سکیں اپنے اندر پیدا کرلیں جتنی استقامت پیدا کر سکیں اپنے اندر پیدا کر لیں۔ پھر معلوم نہیں  بعد میں وقت ہاتھ  نہیں آتے گزرے ہوے وقت ہاتھ نہیں آتے۔وقت جب گزرجاتے ہیں تو ہاتھ نہیں آتے۔اس لیے غفلت چھوڑدیں زندگی سے غفلت چھوڑدیں زندگی سے جہاں جہاں غفلتیں ہیں  انہیں ختم کردیں مستعد ہوجائیں۔ایک ایک لمحہ مستعد ہو کر جدوجہد میں محنت میں وفاداری میں استواری میں مشن اور دین کی حضور کی نوکری اور خدمت گزای میں بسر کردیں۔وقت گزرجاتے ہیں پھر واپس نہیں آتے۔
 

حالیہ نسخہ بمطابق 15:54، 13 اگست 2012ء

Bouncywikilogo.gif صارف منہاج انسائیکلوپیڈیا کے استعمال بارے نئے صارفین کے لئے مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
Sufism.png صارف تصوف میں درآمدہ غیرشرعی رسومات سے سخت نالاں ہے اور اسلامی تصوف کو قرآنی اصطلاح میں تزکیۂ نفس اور حدیث کی اصطلاح میں احسان قرار دیتا ہے۔
70px-P islam.svg.png یہ صارف مخلص قیادت کے فقدان کو عالمی سطح پر امت مسلمہ کے زوال کا اہم سبب قرار دیتا ہے۔
Icon democracy 70px.jpg صارف اسلام کے اصول مشاورت کی بناء پر جمہوری روایات کی پاسداری کو انتہاپسندی کے خاتمے کے لئے ضروری خیال کرتا ہے۔
Icon peace 70px.jpg صارف جہاد کے نام پر دہشت گردی سے نالاں ہے اور اسلام کو بطور دین امن پیش کرنے کا خواہاں ہے۔

صارف سانچے

طریقہ استعمال جاننے کے لئے انہیں چھوئیں: