"شہر اعتکاف" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
Jump to search
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م |
منہاجین (تبادلۂ خیال | شراکت) م (شہرِ اعتکاف بجانب شہر اعتکاف منتقل) |
(کوئی فرق نہیں)
|
تجدید بمطابق 02:50، 19 اپريل 2009ء
تحریک منہاج القرآن کے زیرِ اہتمام بغداد ٹاؤن لاہور میں بسایا جانا والا اجتماعی اعتکاف حرمین شریفین کے بعد دنیا کا سب سے بڑا اعتکاف ہے، جس میں 2008ء میں پچاس ہزار کے قریب لوگوں نے شرکت کی۔