"منہاج یوتھ لیگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سطر 3: سطر 3:
 
==اغراض و مقاصد ==
 
==اغراض و مقاصد ==
 
منہاج القرآن یوتھ لیگ کا مقصد اولین نوجوانوں کی سیرت و کردار کو اس طرح تعمیر کرنا ہے کہ وہ دنیا کی امامت، قیادت کا فریضہ ادا کرسکیں اور معاشرے سے باطل، طاغوت استحصال اور ظلم پر مبنی نظام کا خاتمہ کر دیں اور ان کی جدوجہد کے نتیجے میں بالآخر پرامن مصطفوی انقلاب کا سویرا طلوع ہوجائے۔
 
منہاج القرآن یوتھ لیگ کا مقصد اولین نوجوانوں کی سیرت و کردار کو اس طرح تعمیر کرنا ہے کہ وہ دنیا کی امامت، قیادت کا فریضہ ادا کرسکیں اور معاشرے سے باطل، طاغوت استحصال اور ظلم پر مبنی نظام کا خاتمہ کر دیں اور ان کی جدوجہد کے نتیجے میں بالآخر پرامن مصطفوی انقلاب کا سویرا طلوع ہوجائے۔
 +
 +
== تاریخی پس منظر ==
 +
منہاج یوتھ لیگ کا باقاعدہ آغاز [[30 نومبر]] [[1988ء]] کو ہوا۔ اس منزل تک پہنچنے کے لئے جو ایک طویل اور پرکٹھن سفر طے کیا گیا، وہ بھی اس سفر انقلاب کا باقاعدہ حصہ ہے۔ [[12 اکتوبر]] [[1984ء]] کو [[شیخ الاسلام]] نے اصلاح احوال، احیائے اسلام اور تجدید دین کے عظیم مشن کے سرگرم نوجوانوں کی تنظیم و تربیت کے لئے جامع مسجد رحمانیہ شادمان لاہور میں ایک الگ فورم کے قیام کا اعلان فرمایا۔ اس اجلاس میں یوتھ فورم کے نام کا اعلان اور اس کی انتظامی باڈی کی تشکیل ہونا تھی۔ نوجوانوں نے مختلف نام پیش کئے اور بالآخر [[سپاہ اسلام]] اور [[کاروان اسلام]] کے دو ناموں پر حاضرین کی کثیر تعداد متفق ہو گئی۔ آخر کار نوجوانوں کے اس فورم کا نام سپاہ اسلام رکھنے کا فیصلہ ہوا۔ یوں تحریک منہاج القرآن کے پہلے یوتھ فورم سپاہ اسلام کے قیام کا اعلان ہوا پھر اس کی مرکزی سطح پر گیارہ نوجوانوں پر مشتمل مرکزی کونسل تشکیل دی گئی۔
 +
 +
== مرکزی قیادتیں ==
 +
سپاہ اسلام پاکستان کی 11 رکنی مرکزی کونسل:
 +
# اشفاق حسین ہمذالی (انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور)
 +
# ڈاکٹر سید شجاع الحسن قادری (علامہ اقبال ٹاؤن)
 +
# راؤ ارتضیٰ حسین اشرفی (ایف سی کالج لاہور)
 +
# غلام یٰسین منہاس (فیصل آباد)
 +
# جناب آصف حسین چشتی ( انسٹیٹیوٹ فار پرنٹنگ اینڈ گرافک آرٹس لاہور)
 +
# ڈاکٹر عارف حسین (کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج لاہور)
 +
# صاحبزادہ خادم حسین طاہر (جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن لاہور)
 +
# افتخار احمد نعیمی (جامعہ نعیمیہ لاہور)
 +
# عبدالرشید ارشد (پنجاب یونیورسٹی لاہور)
 +
# جناب ریاض مصطفی (کشمیری بازار لاہور)
 +
# سید عادل حسن (علامہ اقبال ٹاؤن لاہور)
 +
 +
== دستور ساز کمیٹی ==
 +
یوتھ لیگ کے دستور کی تیاری کےلئے پہلی دستور ساز کمیٹی تشکیل دی گئی، جس نے مارچ [[1988ء]] کو یوتھ لیگ کا پہلا دستور تیار کر لیا۔ اس دستور کا بنیادی خاکہ [[پروفیسر غلام یاسین منہاس]] نے تیار کیا تھا، جو کمیٹی کے چیئرمین بھی تھے۔ دیگر احباب کے نام درج ذیل ہیں:
 +
 +
# کفایت اللہ نیازی (لاء کالج پنجاب یونیورسٹی لاہور)
 +
# ڈاکٹر غلام رسول (ڈینٹل کالج لاہور)
 +
# سردار ظفر عزیز (پنجاب یونیورسٹی لاہور)
 +
# محمد اکرم راعی (انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور)
 +
# اشفاق حسین ہمذالی (انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور)
 +
# شیخ محمد رشید (انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور)
 +
# احمد حسین اعوان
 +
# میاں محمد عاشق
 +
# نثار اکبر
 +
 +
== پہلی کنویننگ باڈی ==
 +
منہاج القرآن یوتھ لیگ کے دستور کی تیاری کے بعد مورخہ [[30 نومبر]] 1988ء کو قائد تحریک [[شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری]] کی صدارت میں ایک خصوصی اجلاس ہوا، جس میں یوتھ لیگ کی پہلی نو رکنی کنویننگ باڈی اور مرکزی شوریٰ کا اعلان کیا گیا۔ یوں 30 نومبر 1988ء منہاج القرآن یوتھ لیگ کا یوم تاسیس قرار پایا۔ کنویننگ باڈی میں شامل حضرات کے نام یہ ہیں:
 +
 +
# ڈاکٹر تنویر الحق گھمن قادری (کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج لاہور) مرکزی کنوینئر
 +
# شیخ محمد رشید (انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور) مرکزی ڈپٹی کنوینئر
 +
# ڈاکٹر غلام رسول (ڈینٹل ہسپتال لاہور)
 +
# علی اصغر چودھری (پنجاب یونیورسٹی لاہور)
 +
# محمد ریاض میاں (اچھرہ لاہور)
 +
# محمد اکرام راعی (انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور)
 +
# محمد اعظم خان (زرعی یونیورسٹی فیصل آباد)
 +
# سردار ظفر عزیز (پنجاب یونیورسٹی لاہور)
 +
# محمد کفایت اللہ خان نیازی (پنجاب یونیورسٹی لاہور)
 +
 +
بعد میں درج ذیل احباب کو بھی مرکزی ڈپٹی کنوینئرز نامزد کیا گیا۔
 +
 +
# سید ابرار حسین کاظمی (علامہ قبال میڈیکل کالج لاہور)
 +
# ضیاء الحق سعیدی (علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور)
 +
# محمد قاسم القادری
  
 
==منہاج یوتھ لیگ کی مرکزی تنظیم==
 
==منہاج یوتھ لیگ کی مرکزی تنظیم==

تجدید بمطابق 01:52، 19 اپريل 2009ء

منہاج القرآن یوتھ لیگ، تحریک منہاج القرآن کا ہراول دستہ ہے۔ یوتھ لیگ دعوتی و تنظیمی علمی و روحانی اور تعلیمی و تربیتی پلیٹ فارم ہے، جو امت مسلمہ کے نوجوانوں کو ایمان اور عمل صالحہ کے ساتھ ساتھ تحریکی اور انقلابی بنیادوں پر قوم کی رہنمائی کا فریضہ سرانجام دے رہی ہے۔ اس سے وابستہ نوجوان اپنی تعلیمی و تدریسی اورمعاشی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ غلبہ دین حق کی بحالی اور امت مسلمہ کے اتحاد و احیاء کے لئے جدوجہد کر رہے ہیں۔

اغراض و مقاصد

منہاج القرآن یوتھ لیگ کا مقصد اولین نوجوانوں کی سیرت و کردار کو اس طرح تعمیر کرنا ہے کہ وہ دنیا کی امامت، قیادت کا فریضہ ادا کرسکیں اور معاشرے سے باطل، طاغوت استحصال اور ظلم پر مبنی نظام کا خاتمہ کر دیں اور ان کی جدوجہد کے نتیجے میں بالآخر پرامن مصطفوی انقلاب کا سویرا طلوع ہوجائے۔

تاریخی پس منظر

منہاج یوتھ لیگ کا باقاعدہ آغاز 30 نومبر 1988ء کو ہوا۔ اس منزل تک پہنچنے کے لئے جو ایک طویل اور پرکٹھن سفر طے کیا گیا، وہ بھی اس سفر انقلاب کا باقاعدہ حصہ ہے۔ 12 اکتوبر 1984ء کو شیخ الاسلام نے اصلاح احوال، احیائے اسلام اور تجدید دین کے عظیم مشن کے سرگرم نوجوانوں کی تنظیم و تربیت کے لئے جامع مسجد رحمانیہ شادمان لاہور میں ایک الگ فورم کے قیام کا اعلان فرمایا۔ اس اجلاس میں یوتھ فورم کے نام کا اعلان اور اس کی انتظامی باڈی کی تشکیل ہونا تھی۔ نوجوانوں نے مختلف نام پیش کئے اور بالآخر سپاہ اسلام اور کاروان اسلام کے دو ناموں پر حاضرین کی کثیر تعداد متفق ہو گئی۔ آخر کار نوجوانوں کے اس فورم کا نام سپاہ اسلام رکھنے کا فیصلہ ہوا۔ یوں تحریک منہاج القرآن کے پہلے یوتھ فورم سپاہ اسلام کے قیام کا اعلان ہوا پھر اس کی مرکزی سطح پر گیارہ نوجوانوں پر مشتمل مرکزی کونسل تشکیل دی گئی۔

مرکزی قیادتیں

سپاہ اسلام پاکستان کی 11 رکنی مرکزی کونسل:

  1. اشفاق حسین ہمذالی (انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور)
  2. ڈاکٹر سید شجاع الحسن قادری (علامہ اقبال ٹاؤن)
  3. راؤ ارتضیٰ حسین اشرفی (ایف سی کالج لاہور)
  4. غلام یٰسین منہاس (فیصل آباد)
  5. جناب آصف حسین چشتی ( انسٹیٹیوٹ فار پرنٹنگ اینڈ گرافک آرٹس لاہور)
  6. ڈاکٹر عارف حسین (کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج لاہور)
  7. صاحبزادہ خادم حسین طاہر (جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن لاہور)
  8. افتخار احمد نعیمی (جامعہ نعیمیہ لاہور)
  9. عبدالرشید ارشد (پنجاب یونیورسٹی لاہور)
  10. جناب ریاض مصطفی (کشمیری بازار لاہور)
  11. سید عادل حسن (علامہ اقبال ٹاؤن لاہور)

دستور ساز کمیٹی

یوتھ لیگ کے دستور کی تیاری کےلئے پہلی دستور ساز کمیٹی تشکیل دی گئی، جس نے مارچ 1988ء کو یوتھ لیگ کا پہلا دستور تیار کر لیا۔ اس دستور کا بنیادی خاکہ پروفیسر غلام یاسین منہاس نے تیار کیا تھا، جو کمیٹی کے چیئرمین بھی تھے۔ دیگر احباب کے نام درج ذیل ہیں:

  1. کفایت اللہ نیازی (لاء کالج پنجاب یونیورسٹی لاہور)
  2. ڈاکٹر غلام رسول (ڈینٹل کالج لاہور)
  3. سردار ظفر عزیز (پنجاب یونیورسٹی لاہور)
  4. محمد اکرم راعی (انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور)
  5. اشفاق حسین ہمذالی (انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور)
  6. شیخ محمد رشید (انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور)
  7. احمد حسین اعوان
  8. میاں محمد عاشق
  9. نثار اکبر

پہلی کنویننگ باڈی

منہاج القرآن یوتھ لیگ کے دستور کی تیاری کے بعد مورخہ 30 نومبر 1988ء کو قائد تحریک شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی صدارت میں ایک خصوصی اجلاس ہوا، جس میں یوتھ لیگ کی پہلی نو رکنی کنویننگ باڈی اور مرکزی شوریٰ کا اعلان کیا گیا۔ یوں 30 نومبر 1988ء منہاج القرآن یوتھ لیگ کا یوم تاسیس قرار پایا۔ کنویننگ باڈی میں شامل حضرات کے نام یہ ہیں:

  1. ڈاکٹر تنویر الحق گھمن قادری (کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج لاہور) مرکزی کنوینئر
  2. شیخ محمد رشید (انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور) مرکزی ڈپٹی کنوینئر
  3. ڈاکٹر غلام رسول (ڈینٹل ہسپتال لاہور)
  4. علی اصغر چودھری (پنجاب یونیورسٹی لاہور)
  5. محمد ریاض میاں (اچھرہ لاہور)
  6. محمد اکرام راعی (انجینئرنگ یونیورسٹی لاہور)
  7. محمد اعظم خان (زرعی یونیورسٹی فیصل آباد)
  8. سردار ظفر عزیز (پنجاب یونیورسٹی لاہور)
  9. محمد کفایت اللہ خان نیازی (پنجاب یونیورسٹی لاہور)

بعد میں درج ذیل احباب کو بھی مرکزی ڈپٹی کنوینئرز نامزد کیا گیا۔

  1. سید ابرار حسین کاظمی (علامہ قبال میڈیکل کالج لاہور)
  2. ضیاء الحق سعیدی (علامہ اقبال میڈیکل کالج لاہور)
  3. محمد قاسم القادری

منہاج یوتھ لیگ کی مرکزی تنظیم

منہاج یوتھ لیگ کی ضلعی تنظیمات

منہاج یوتھ لیگ کی علاقائی تنظیمات

منہاج یوتھ لیگ کی بیرون پاکستان تنظیمات

یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔