"مرکزی جنرل کونسل" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
 
 
(ایک دوسرے صارف 2 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[تحریک منہاج القرآن]] کے تنظیمی ڈھانچے میں مرکزی جنرل کونسل کو اہم مقام حاصل ہے۔ اس میں یونین کونسل کی سطح تک کے پختہ فکر کارکن شامل ہوتے ہیں، جن کی تعداد بالعموم 5 ہزار سے متجاوز ہوتی ہے۔
+
[[تحریک منہاج القرآن]] کے تنظیمی ڈھانچے میں مرکزی جنرل کونسل کو اہم مقام حاصل ہے۔ یہ کونسل [[مجلس شوریٰ]] سے وسیع تر دائرہ رکھتی ہے۔  اس میں یونین کونسل کی سطح تک کے پختہ فکر کارکن شامل ہوتے ہیں، جن کی تعداد بالعموم 5 ہزار سے متجاوز ہوتی ہے۔
  
 
جنرل کونسل کا اجلاس [[تحریک]] کے انتہائی اہم معاملات پر مشاورت کے لئے بلایا جاتا ہے۔
 
جنرل کونسل کا اجلاس [[تحریک]] کے انتہائی اہم معاملات پر مشاورت کے لئے بلایا جاتا ہے۔
سطر 6: سطر 6:
  
 
[[زمرہ:تنظیمی ڈھانچہ]]
 
[[زمرہ:تنظیمی ڈھانچہ]]
 +
[[زمرہ:اصطلاحات]]
 +
 +
[[en:General Council]]

حالیہ نسخہ بمطابق 01:47، 1 مئی 2012ء

تحریک منہاج القرآن کے تنظیمی ڈھانچے میں مرکزی جنرل کونسل کو اہم مقام حاصل ہے۔ یہ کونسل مجلس شوریٰ سے وسیع تر دائرہ رکھتی ہے۔ اس میں یونین کونسل کی سطح تک کے پختہ فکر کارکن شامل ہوتے ہیں، جن کی تعداد بالعموم 5 ہزار سے متجاوز ہوتی ہے۔

جنرل کونسل کا اجلاس تحریک کے انتہائی اہم معاملات پر مشاورت کے لئے بلایا جاتا ہے۔

تحریک منہاج القرآن کی مرکزی جنرل کونسل کا پہلا اجلاس مؤرخہ 25 جنوری 1989ء کو ہوا تھا، جس میں ملک کی سیاسی باگ ڈور اہل حق کے ہاتھ میں منتقل کرنے کے لئے پاکستان عوامی تحریک کے قیام کا اصولی فیصلہ ہوا۔