"انفرادیت پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

منہاج انسائیکلوپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
م
 
سطر 11: سطر 11:
 
* افواج پاکستان کی تمام عالم اسلام سے بڑھ کر پیشہ ورانہ تربیت
 
* افواج پاکستان کی تمام عالم اسلام سے بڑھ کر پیشہ ورانہ تربیت
 
* سب سے پہلی اسلامی ایٹمی طاقت کا اعزاز
 
* سب سے پہلی اسلامی ایٹمی طاقت کا اعزاز
* اخلاقی سطح پر ایک بدترین قوم ہونے کے باوجود فکری و نظریاتی سطح پر نمایاں مقام
+
* پاکستان میں حد درجہ لاقانونیت کے باوجود یہ قوم فکری و نظریاتی سطح پر دنیائے اسلام میں نمایاں مقام رکھتی ہے۔
 
* جنگ 1965ء کی غزوہ بدر سے مماثلت
 
* جنگ 1965ء کی غزوہ بدر سے مماثلت
 
* جنگ 1971ء کی غزوہ احد سے مماثلت
 
* جنگ 1971ء کی غزوہ احد سے مماثلت

حالیہ نسخہ بمطابق 11:27، 14 اگست 2010ء

پاکستان درج ذیل وجوہات کی بناء پر دیگر اسلامی ممالک میں منفرد و ممتاز ہے:

  • قراردار پاکستان کا متن
  • لیلۃ القدر 27 ویں رمضان المبارک کو آزادی کا حصول
  • تاریخ عالم میں پہلی بار کشت و خون کا بازار گرم کئے بغیر دلائل کی بنیاد پر وطن کا حصول
  • قیام پاکستان کے موقع پر ہجرت مدینہ کی مثل لاکھوں لوگوں کی عظیم ہجرت
  • ریاست مدینہ کی طرز پر دنیا کی اکلوتی اسلامی نظریاتی مملکت
  • مدینہ طیبہ سے لغوی مماثلت: پاکستان کا مطلب پاک جگہ (یعنی مدینہ طیبہ)
  • اسلام کا قلعہ بننے کے واضح نظریہ کے ساتھ دنیا کے نقشے پر ایک نئی قوم کا وجود
  • آئین سازی میں نظریاتی مقام، قرارداد مقاصد باقاعدہ آئین کا حصہ
  • افواج پاکستان کی تمام عالم اسلام سے بڑھ کر پیشہ ورانہ تربیت
  • سب سے پہلی اسلامی ایٹمی طاقت کا اعزاز
  • پاکستان میں حد درجہ لاقانونیت کے باوجود یہ قوم فکری و نظریاتی سطح پر دنیائے اسلام میں نمایاں مقام رکھتی ہے۔
  • جنگ 1965ء کی غزوہ بدر سے مماثلت
  • جنگ 1971ء کی غزوہ احد سے مماثلت
  • باب خیبر
یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔
آپ اس میں ترمیم کر کے اسے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔